کراچی میں طوفانی بارشوں کا خدشہ، نالوں کی صفائی شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں طوفانی بارشوں کا خدشہ، نالوں کی صفائی شروع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میٹرو پولیشن کارپوریشن نے شہر میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر نالوں کی صفائی شروع کردی۔

شہر میں عدالتی احکامات کے باوجود نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہوسکا، نیو کراچی، شیر شاہ، کورنگی اور پاک کالونی سمیت بیشتر نالوں پر تجاوزات قائم ہیں۔ نیو کراچی، سائٹ ایریا اور اورنگی ٹاؤن میں چھوٹے نالے کچرے سے بھرے ہوئے ہیں۔ بارشوں کی صورت میں نالے اوور فلو ہو جانے کے باعث مختلف علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

خیال رہے کہ بحیرہ عرب میں بپر جوائے تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے نتیے میں کراچی میں موسلا دھار بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارشوں کی وجہ سے بنوں اور لکی مروت میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے شیری رحمانٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں 29 افراد کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر طوفانی بارشیں، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟صوبہ خیبر پختونخواہ کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں سے اب تک 27 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے تباہی، 16 افراد جاں بحق اور 142 زخمی - ایکسپریس اردوبنوں، لکی مروت اور سوات میں صبح سے طوفان اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، بجلی منقطع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سمندری طوفان کے زیر اثر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کے زیر اثر کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوسخیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، اس دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »