کراچی کنگز کی بری کارکردگی، کرس گیل نے کیا ٹوئٹ کیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کی ٹیم نے مسلسل 8 میچز میں شکست کے بعد نویں میچ میں کامیابی حاصل کی ہے

پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی بری کارکردگی کے بعد ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے بھی ٹوئٹ کردی۔کراچی کنگز کی پرفارمنس پر کرس گیل نے بھی ٹوئٹ کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میں اگلے سیزن کیلئے کراچی کنگز کا نیا ہیڈ کوچ ہوں گا اور اس پر کوئی بحث نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل یا کراچی کنگز کی جانب سے ایسا کوئی اعلان نہیں کیا گیا تاہم یہ بھی واضح نہیں کہ کرس گیل سے انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے یا صرف ازراہ مذاق یہ ٹوئٹ کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیاکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu KKvLQ KarachiKings lahoreqalandars PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7:قلندرز کو شکست کراچی کنگز نے پہلی فتح کو گلے لگا لیا11:31 PM, 18 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے میگا ایونٹ میں لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میر حمزہ نے کراچی کنگز کو فتح دلوانے کے بعد کیا ٹوئٹ کیا؟پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 7 میں کراچی کو پہلی فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان کرکٹر میر حمزہ نے میچ کے بعد ایک ٹوئٹ کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ لِنک: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راشد اور زمان کی تباہ کن بولنگ، کراچی کنگز 149 پر آل آؤٹکراچی کنگز رواں ایونٹ میں 8 میچز کھیل چکی ہے اور اسے تمام میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑاہے مزید پڑھیں: RashidKhan ZamanKhan PSL7 GeoNews sportsnews اس طرح تو ھوتا ھے اس طرح کے کاموں میں. 🤣Fawad Chaudhary Saleem Saafi ki Izat krty huway
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا اب تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کی پہلی کامیابی قلندرز کو گھر میں شکستکراچی: پی ایس ایل 7 کے 26ویں‌ میچ میں‌ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »