کراچی کی مسجد میں ڈکیتی، نمازی لٹ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ڈاکو بے لگام ۔۔۔ مسجد میں نمازیوں کو بھی نہ چھوڑا مزید پڑھئے :

ایکسپریس نیوز کے مطابق خوف خدا سےعاری ڈکیتوں نے نمازیوں کو بھی نہ بخشا، دھوراجی کالونی کی مسجد میں اسٹریٹ کرمنلز نے ڈکیتی کی واردات کر کے نمازیوں کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔

واقعہ گذشتہ روز 11 ربیع الاول کو مسجد کے اندر پیش آیا جہاں دونوں ملزمان جوتے اتار کر وضو خانے پہنچے اور وضو کرتے دو شہریوں سے نقدی موبائل فون چھین لیا، وضو کرنے والے افراد مسجد میں ملزمان کو دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Malir m opery asaman per tedi

یہ ہے بلاول اور اس کے نانا کا سندھ 🐵🐵🐵🙄🙄🙄🐵🐵🐵

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردوٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ Her the his price is 160 per kg
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں، رپورٹ جاریشہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں، گزشتہ ماہ شہریوں کو 5 ہزار سے زائد گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور موبائل فون سے محروم کردیا گیا Very Sad😭 سب زرداری اور فریال تالپور دے بندے نے ایناں نوں پھڑے کون پھڑ کے تے پولس والیاں اپنی پیٹی لوانی اے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پاکستان ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیںکراچی : پاکستان ایکسپریس کی دو بوگیاں کینٹ اسٹیشن پر پٹری سے اتر گئیں، واقعے کے بعد ٹرین کو پٹری پر رکھنے کےلیے کرین بھیج دی گئی۔ ShkhRasheed sheikh sb ap kab patri say utraingy? Kea aj? Khuda Pakistan Railways ko shar se mehfooz rakhe🙏🙏 Sheikh rasheed kuch dinon k leye underground ho jaen ge ab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 22 ملزمان گرفتارکراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 22 ملزمان گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 22 ملزمان گرفتارکراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کی کارروائیاں جاری ہیں، رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Congratulations great job proud Rangers best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Good کراچی کی زمینوں پر قبضہ ہو رہے ہیں سندھ آباد سند کے ذریعےکراچی کی زمینوں کو کوڑیوں کے دام بیچا جارہا ہے خدارا سندھ گورنمنٹ کے اس غیر قانونی عمل کو روکا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل فٹبالرز کراچی پہنچ گئے، پاکستان میں فٹبال کے فروغ کا عزم - ایکسپریس اردوبنیادی طور پر دورے کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج قائم کرنا اور ملک کے اندر فٹبال کی ترقی ہے ایل میرا۔۔۔۔۔۔۔۔غریب قوم کا پیسہ پر دوسروں کو عیاشیاں کروایی جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »