کراچی میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات کوبھی بندرہیں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات کوبھی بندرہیں گے SamaaTV

کراچی بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو جمعہ کی صبح 8 بجے 66 گھنٹے بعد کھلیں گے۔

کراچی میں گیس بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، ایس ایس جی سی ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس سسٹم کو کم پریشر کا سامنا ہے جس کے باعث سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں منگل کی دوپہر 2 بجے سے سی این جی اسٹیشنز بند ہیں، جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز کی بندش 66 گھنٹے ہوجائیں گے۔

گیس کی فراہمی کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، بیشتر پبلک ٹرانسپورٹ سی این جی پر ہونے کے باعث سڑکوں پر گاڑیوں کی کمی ہے، جس سے لوگوں کو گھروں تک پہنچنے میں دشواری ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی ریفرنس: شیخ رشید بھی گواہان میں شامل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس:شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ بن گئےایل این جی کیس:شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے Pakistan LNGCase SheikhRasheed ShahidKhaqanAbbasi NAB ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تحریک طالبان کاکمانڈر گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہرقائدمیں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر ندا ڈار آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں شاملندا ڈار نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates NidaDar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم 46 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ سال ایم سی سی کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »