ایل این جی ریفرنس: شیخ رشید بھی گواہان میں شامل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

LNGCase SheikhRasheed

راولپنڈی:ایل این جی ریفرنس میں وزیرریلوےشیخ رشید سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب کے گواہ بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے ایل این جی ریفرنس میں گواہوں کی فہرست احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی،نیب کی جانب سے مجموعی طور پر انسٹھ گواہ ایل این ریفرنس میں بطور گواہ پیش کئے جائیں گے، جن میں شیخ رشید احمد بھی شامل ہیں۔ شیخ رشید احمد بطور شکایت کنندہ نیب کے پہلے گواہ ہوں گے،اس کے علاوہ وزارت توانائی کے چار افسران بھی گواہان میں شامل جن میں محمد حسن بھٹی، نواز احمد ورک، عبدالرشید جوکھیو اور عمر سعید شامل ہیں جبکہ قائمقام جنرل منیجر سوئی سدرن گیس فصیح الدین اورجمیل اجمل ڈائریکٹر پوسٹ قاسم اتھارٹی بھی استغاثہ کے گواہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس :شاہدخاقان ،مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں6 جنوری تک توسیعایل این جی کیس :شاہدخاقان ،مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں6 جنوری تک توسیع AccountabilityCourt LNG Case Judicial Remand SKhaqanAbbasi MiftahIsmail NAB pmln_org president_pmln PmlnMedia Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال گولہ باری سے طالبعلم شہید - ایکسپریس اردولیپا میں اسکول اوربازارحفاظتی نقطہ نظرکے تحت بند کردیئے گئے، پولیس Pak army zindaba
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

’آسام میں این آر سی بنگلہ دیش کی خودمختاری کے لیے خطرہ‘بنگلہ دیشی اپوزیشن کے علاوہ حکومت نے بھی انڈیا میں شہریت کے ترمیمی قانون پر سخت ردِ عمل دیا ہے اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ عبدالمومن اور وزیرِ داخلہ اسد الزماں خان نے انڈیا کے اپنے دورے منسوخ کر دیے ہیں۔ Kya hwa بنگلادیش کبھی آزاد بھی تھا ؟ انڈیا کی رکھیل ہے اور اس کے ہر ادارے میں انڈیا کے اہم لوگ کام کر رہے ہیں ۔ حسینہ کی حفاظت را کر رہی ہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ایکسٹینشن طے ہے،شیخ رشید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس :شاہدخاقان ،مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں6 جنوری تک توسیعایل این جی کیس :شاہدخاقان ،مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں6 جنوری تک توسیع AccountabilityCourt LNG Case Judicial Remand SKhaqanAbbasi MiftahIsmail NAB pmln_org president_pmln PmlnMedia Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز، زرداری جیل جاکر بیمار ہوجاتے ہیں، شیخ رشیدنواز، زرداری جیل جاکر بیمار ہوجاتے ہیں، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang سکرپٹ بدلا لے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »