کراچی میں 20 ستمبر سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PolioCampaign

کراچی :کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدرات اجلاس میں انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ شہر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 20 ستمبرسے شروع ہوگی۔

کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 20 ستمبرسے شروع ہوگی ۔ کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدرات اجلاس انسداد پولیو مہم کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں کمشنر کراچی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ ایک سال میں کراچی میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ تین ماہ کی ماحولیاتی رپورٹ منفی رہی جبکہ پولیو وائرس کسی علاقہ میں نہیں پایا گیا۔ کمشنر کراچی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کئے گئے ہیں۔ 23 ہزار سے زائد پولیو ورکرز فرائض انجام دیں گے۔

اس موقع پر کمشنر کراچی نوید شیخ کا کہنا تھا کہ 23 لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو کے قطرے پلاے جائیں گے ۔پولیو قومی مقصد ہے پولیو کے خاتمہ تک جدوجہد جاری رہے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 20ستمبر سے شروع ہوگیکوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم 20ستمبر سے شروع ہوگی جس میں 25لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پڑھئے Muhamma63909852 کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمیکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں حوالہ ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث 5 ملزمان گرفتارکراچی : ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی کاروبار میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ، پانچوں مجرموں میں ایک بھی طاقتور مجرم نہیں ھوگا shukrr hai koii tu kam kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گیگرین لائن بس منصوبے کے حوالے سے شہرقائد کے لوگوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ 44 بسوں کا قافلہ 18ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔ذرایع کے مطابق گرین لائن بس منصوبے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 16 سے 18 ستمبر کے درمیان ہلکی و معتدل بارش کا امکانملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم شدید گرم ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 16 سے 18 ستمبر کے دوران شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں بارش کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »