کراچی: کتے کے کاٹے سے 11 سال کا ایک اور بچہ انتقال کر گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کتے کے کاٹے سے 11 سال کا ایک اور بچہ انتقال کر گیا ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق این آئی سی ایچ کے سربراہ ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ بچے کا تعلق سندھ کے شہر چھاچھرو سے تھا، بچے کو 29 اکتوبر کو اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ دوران علاج انتقال کر گیا۔

ڈاکٹر جمال رضا کے مطابق بچے کو 25 روز پہلے کتے نے کاٹا تھا، بچے کو مقامی سطح پر ابتدائی ویکسین بھی لگائی گئی تھی، تاہم وہ جاں بر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔کراچی: پاگل کتے کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق دریں اثنا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریبیز کے لیے ویکسین موجود ہے، سندھ کے ہر اسپتال میں اینٹی رے بیز ویکسین دستیاب ہے، جہاں تک بات عباسی شہید اسپتال کی ہے تو وہ سندھ حکومت کے ماتحت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی ہے جو نیو کراچی میں ویکسین کی عدم موجودگی کے حوالے سے انکوائری کر کے وجوہ کا تعین کرے گی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موسم سرما میں رے بیز کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔ کتے مارنے کی مہم پر ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے وہ کچھ نہیں کہہ سکتیں کیوں کہ کتا مار مہم چلانا لوکل حکومت کا کام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویری سیڈ بہت دکھ کی بات ہے

ریاست مدینہ کے امیر المومنین ImranKhanPTI سے روز قیامت اسکی پوچھ ہو گی

اب کیا کہیں بلاول زرداری کی حکومت کو وزیر سندھ حکومت کے بندھے ہوئے ہیں اور کتے آوارہ گھوم رھے ھیں

so sad ...

MediaCellPPP MuradAliShahPPP Sir Please do something? Sindh Govt. cannot control dogs now?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بارش کے باعث دھرنے کے شرکاء کی مشکلات کا نوٹس - ایکسپریس اردوچیئرمین سی ڈی اے دھرنے کے مقام پر جائیں اور دیکھیں شرکاء کو کس قسم کی مدد کی ضرورت ہے، وزیراعظم My leader JazakAllAH ☝️ ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ڈسچارج کے باوجود سروسز ہسپتال میں رہنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا وٹس اپ کے ذریعے وائس کال پرپابندی ہٹانے کا اعلانمتحدہ عرب امارات کا وٹس اپ کے ذریعے وائس کال پرپابندی ہٹانے کا اعلان UAE WhatsApp VoiceCalls Lift Ban CyberSecurityAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزامٹوئٹر کے سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام TwoFormerEmployees Twitter Charged US Spying SaudiArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروم کے مقابلے میں مائیکروسافٹ کا ہتھیار متعارف ہونے کے لیے تیار - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا سونمیانی پاور رینج میں فائر پاور کا شاندار مظاہرہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فضائیہ کی سونمیانی فائرنگ رینج میں فائر کا پاور کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »