کراچی:پیٹرول بندہونےکی جھوٹی افواہ ،فراہمی جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پیٹرول بند ہونے کی جھوٹی افواہ ، فراہمی جاری پڑھیے Mohammadsaadsa5 کی رپورٹ SamaaTV

کراچی کے پیٹرول پمپس بند ہونے کی افواہ بدھ کی رات شہر بھر میں پھیل گئی۔ اس جھوٹی اطلاع کے بعد پیٹرول پمپس پر رش لگ گیا اور کچھ پمپس پر پیٹرول ختم ہوگیا۔ جمعرات کی صبح بھی اسٹاک ختم ہونے کے باعث کچھ پمپس بند رہے تاہم دن گزرنے کے ساتھ پیٹرول کی فراہمی شروع ہوگئی۔

ترجمان پی ایس او نے بتایا ہے کہ کراچی کے تمام علاقوں میں پی ایس او پمپس پر پٹرول کی فراہمی جاری ہے اور پی ایس او کے پاس فیول کا تسلی بخش ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان پی ایس او کا کہنا ہے کہ آج بھی کسی قسم کی رکاوٹ کے بغیر مسلسل آپریشن جاری رکھاجائےگا، کمپنی کے ذوالفقار آباد ٹرمینل سے پٹرول کی مسلسل فراہمی جاری ہے اور بلا تعطل صارفین کی ضروریات کو پورا کیا جا رہا ہے۔

ترجمان پی ایس او کا کہنا تھا کہ پی ایس او کی جانب سے اعلیٰ انتظامیہ حالات کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے فیول سپلائی جاری رکھنے کے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ملک میں فیول کی قلت نہیں ہے اور سپلائی لائن 24 گھنٹے کام کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل کمپنیزکراچی میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل کمپنیز SamaaTV مطلب عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے 😡 If there is no disturbance in supply, then what is this mess about on roads. Does anyone even realise the panic that exists right now? kia patrol station band he. yeh bhi to ho sakta he bikes ki tadaad ziyada ho? be positive and donot just try to criticise. thanks a lot!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئےکراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے Toxic Gas Leak Takes Toll Petrol Supply Karachi PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیں، پمپس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی - ایکسپریس اردوفنکار اپنی پرفارمنس سے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگائیں گے Acha tournament dekhne ko mile ga inshallah 👍 Timing kiya hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم، کراچی کے مختلف علاقوں میں مزید کارروائیاںکراچی: وزیر اعظم عمران خان کی ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم کے دوران سندھ فورڈ اتھارٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مضر صحت اشیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے بنارس کالونی، علی گڑھ کالونی، اور لیاقت آباد کے علاقوں میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کیماڑی واقعے پر سنجیدہ نہیں:میئر کراچی وسیم اخترحکومت کیماڑی واقعے پر سنجیدہ نہیں:میئر کراچی وسیم اختر Pakistan Karachi Mayor WaseemAkhtar pid_gov MoIB_Official SindhCMHouse SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »