گلوکارہ صنم ماروی اورحامد علی کی راہیں جداہوگئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

دونوں کی شادی سال 2009 میں ہوئی تھی اور ان کے 3 بچے ہیں۔ حامد علی صنم ماروی کے کزن بھی ہیں پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 53 mins agoصنم ماروی نے شوہر حامد علی سے خلع کے لیے درخواست دائر کر رکھی تھیصنم ماروی نے 7 فروری کو دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ شوہر بچوں کے سامنے گالیاں دیتا اور مارتاپیٹتا ہے۔ شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا رویہ بدل گیا بچوں کی خاطر شوہرکے کا ظلم برادشت کرتی رہی ليکن اب مزيد گزارہ ممکن نہيں عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔

دوسری جانب حامد علی نے صنم ماروی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے عدالت میں بیان دیا تھا کہ صنم سے کبھی بدتمیزی کی نہ ہی گالی دی، بیوی اور بچوں کو باقاعدہ خرچہ ادا کررہا ہوں اور میری پوری فیملی اہلیہ سے پیارکرتی ہے۔واضح رہے کہ گلوکارہ کی شوہر حامد علی بہلول کے ساتھ دوسری شادی تھی، ان کی پہلی شادی 18 سال کی عمرمیں آفتاب احمد سے ہوئی تھی جنہیں 2009 میں کراچی میں قتل کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ صنم ماروی کو صحیح معنوں میں کوک اسٹوڈیو سیزن 4 سے شہرت ملی تھی جس کے بعد انہوں نے ٹی وی اور لائیو پرفارمنسز سے مزید شہرت سمیٹی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز انڈسٹری میں شادیاں ٹوٹنے کی بڑی وجہ مشہور گلوکارہ صنم ماروی نے بتادیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی کوخلع کی ڈگری جاریلاہور:لاہور کی فیملی عدالت نے گلوکارہ صنم ماروی کوخلع کی ڈگری جاری کردی ہے۔ ضرور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی کو خلع کی ڈگری جاری - ایکسپریس اردوفیملی جج ثنا افضل نے صنم ماروی کے دعوی پر ڈگری جاری کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov یے پچھلے سال سے سن رہین ہین ایکشن اور عمل۔کب ہوگا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »