کراچی میں 2 سال کے دوران ضمانت پر رہا 156 ملزمان کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 2 سال کے دوران ضمانت پر رہا 156 ملزمان کی تصدیق تفصيلات جانئے: DailyJang

پولیس ترجمان کے مطابق کراچی پولیس کی جانب سے تھانوں کی سطح پر ضمانت پر رہا ملزمان کے کوائف چیک کیے جا رہے ہیں۔

اس سلسلے میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اور ضمانت ہر رہا شدہ مجموعی طور پر 156 ملزمان کی جانچ کا عمل جاری ہے۔ کوائف کی جانچ کے دوران اب تک 80 ملزمان کو ویری فکیشن کے بعد جانے دیا گیا جبکہ 76 ملزمان کی جانچ پڑتال کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ضمانت پر رہا ملزمان کی سرگرمیاں اور دیگر معاملات زندگی کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری اس عمل کا مقصد کراچی میں امن و امان کا قیام ہے۔کراچی پولیس عوام کے تحفظ اور قیام امن کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بڑی خوش خبری، حب ڈیم میں ڈیڑھ سال کا پانی ذخیرہشہر قائد کے باسیوں کے لیے قدرت کی جانب سے خوش خبری ہے کہ حب ڈیم میں آئندہ ڈیڑھ سال تک کے لیے پانی ذخیرہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »