بیروت دھماکے کی 27 سال قبل کارٹون سیریز میں‌ پیش گوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت دھماکے کی 27 سال قبل کارٹون سیریز میں‌ پیش گوئی؟ ARYNewsUrdu Beirut

بیروت: لبنان کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک دھماکوں کی پیش گوئی مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ میں 27 برس قبل کی گئی تھی۔کے مطابق27 برس قبل مستقبل کے واقعات و حالات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو کلپ شیئر کیا جارہا ہے جس میں کارٹون سیریز میں بیروت دھماکوں سے مماثلث رکھنے والا منظر دکھائی دے رہا ہے۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں آگ کا شعلہ اور دھوئیں کا بگولہ ہو بہ ہو اُس طرح نظر آہرا ہے جیسے لبنان کے دارالحکومت میں دھماکے کے بعد منظر دیکھا گیا تھا۔Almost 30 Time There Prediction Becomes True. From President Trump’s to Coronavirus And Know Beirut Prediction Becomes True.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکہ ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردیبیروت(ویب ڈیسک) ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے لبنانی صدر کو مرسین بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نائب صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ: دھماکے سے خوفزدہ دلہن کی ویڈیو وائرللبنانی دارالحکومت بیروت میں قیامت خیز دھماکے کے وقت ایک دلہن کی ویڈیو بے حد وائرل ہورہی ہے جو عین دھماکے کے وقت اپنے فوٹو شوٹ میں مصروف تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیابیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے کے بعد پہلا استعفی لبنان کی وزیراطلاعات مستعفیبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیروت کی بندرگاہ کے قریب دھماکے کے بعد پہلا استعفیٰ آگیا اور لبنان کی وزیراطلاعات منال عبدالصمد مستعفی ہوگئی ہیں۔ عرب نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے پر لبنان کی وزیر اطلاعات سمیت 6 ارکان اسمبلی مستعفی - ایکسپریس اردومستعفی وزیر اطلاعات اور ارکان اسمبلی نے ملک میں فوری طور پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »