کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیوی اہلکار قتل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیوی اہلکار قتل DawnNews Karachi Sindh Pakistan

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نیوی اہلکار کو قتل کردیا۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ مقتول عبدالاشفاق کو گرین ٹاؤن میں تقریباً 3 بج کر 45 منٹ پر گھر پر نشانہ بنایا گیا۔ایس ایس پی کورنگی علی رضا نے متوفی کے اہلخانہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دو مسلح شخص گھر میں آئے اور عبدالاشفاق پر فائرنگ کردی۔ انہوں نے بتایا کہ مقتول نیوی اہلکار کے پیٹ میں گولی لی تاہم انہیں پی این ایس شفا منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے گواہ نہیں ملے جو اس امر کی تصدیق کر سکیں کہ قاتلوں اور مقتول کے مابین کوئی تلخ کلامی ہوئی ہو۔پولیس کے مطابق وہ قتل کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کررہے ہیں تاکہ قاتلوں کا سراغ لگایا جاسکے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات پیش آئے تھے،پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار 2 مسلح افراد نے 58 سالہ ڈاکٹر حیدر عسکری کو کے ڈی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:گھر کے مالک کی فائرنگ،2 ڈاکوہلاک،2فرارکراچی:گھر کے مالک کی فائرنگ،2 ڈاکوہلاک،2فرار Karachi Robbery Firing Dacoits Killed Homeowner MinisterSindh sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP wasimakramlive Crime
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کی کراچی کچرا صفائی مہم پر تنقیدمصطفیٰ کمال کی کراچی کچرا صفائی مہم پر تنقید IrfanHaqueS کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، قتل کی وارداتوں میں ملوث گینگ وار کارندہ گرفتارکراچی کے علاقے لیاری سے پولیس نے قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ وار کارندہ کو گرفتار کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمیبارش کے بعد مختلف علاقوں مین پانی جمع...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئیٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی Karachi T20 OfficialSLC TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، چرنا آئی لینڈ پر وہیل شارک کی موجودگی کا انکشافکراچی، چرنا آئی لینڈ پر وہیل شارک کی موجودگی کا انکشاف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »