کراچی: کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا حکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا حکم Karachi CoronaVaccinationCertificate Checking Order SindhGovt Sindh

حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے آئی جی پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور ایس ایس پیز کو ہنگامی مراسلہ لکھا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے مراسلے کے ذریعے اعلی پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیسز

درج کیئے جائیں۔محکمہ داخلہ سندھ نے حکم دیا ہے کہ مارکیٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا وائرس کی ویکسین کے سرٹیفکیٹ کی چیکنگ کی جائے۔محکمہ داخلہ سندھ کا اپنے مراسلے میں یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کارڈز نہ رکھنے والوں پر جرمانے بھی کیئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے کا حکممراسلے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کیے جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کے بعد سندھ حکومت کا بھی کراچی کیلئے 50 نئی بسیں فراہم کرنے کا فیصلہوفاق کے بعد سندھ حکومت کا بھی کراچی کیلئے 50 نئی بسیں فراہم کرنے کا فیصلہ Sindh Govt Bring News Buses Karachi MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے وفاقی وزرا کو نوٹسز پر بھی گفتگو سوائے اس کے اور حل ہی کیا سارا ملک سارے اداری گھوڑے لگا دئیے ہیں اچھی تبدیلی آئی ہے جو فاششٹ اور اپنے آپ میں بدترین ہے تحریک انصاف نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا... آزاد اور خود مختار ادارے بنا دیے سارے پاکستان میں.. بے شرم اور بے حیا لوگ ہیں کوئی پاس ہی نہیں کیا بکواس کرتے رہے ماضی میں جارحانہ رویہ کونسا ہوتا ہے بعد میں خود پیچھے ہٹ جاتے ہو تو پھر فائدہ پنگے لینے کا ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکانسندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی میں جعلی نوکریاں اور داخلے دینے کا انکشافکراچی : بورڈ آف انٹر میڈیٹ میں جعلی نوکریاں اور داخلے دینے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے گروہ کی ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا Kia apko pata hai mardan board ne jo karnama kia hai 1100 marks mai se 1100 wah bhai kia aat hai hum government student ko sirf 600 ya 428 marks deye hai. yr ye konsa nezam taleem hai ap log bhe chup bety ho. News chalow kuch to karo. ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »