وفاق کے بعد سندھ حکومت کا بھی کراچی کیلئے 50 نئی بسیں فراہم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق کے بعد سندھ حکومت کا بھی کراچی کیلئے 50 نئی بسیں فراہم کرنے کا فیصلہ Sindh Govt Bring News Buses Karachi MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse Karachi

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اعلان کیا کہ سندھ حکومت کراچی کیلئے 50 بسیں لانے کا فیصلہ کرچکی ہے۔

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیرِ ٹرانسپورٹ اور وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کراچی کیلئے نئی بسیں متعارف کرانے کا دعویٰ تو کردیا ۔لیکن وعدے پر عمل نہیں کیا۔ سندھ کے عوام کو بتایا جائے کہ اورنج لائن میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کب ہوگا؟قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وفاق نے 40 بسیں لا کر کراچی کے عوام سے کیا گیا وعدہ وفا کردیا۔ آئندہ چند روز میں مزید 40 بسیں کراچی پہنچ جائیں گی۔ وزیرِ پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ ہم بھی 50 بسیں لا رہے...

صوبائی وزیر مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ سندھ حکومت اورنج لاء بی آر ٹی منصوبے کے تحت کراچی کو 50 بسیں مہیا کرے گی۔ واضح رہے کہ چین سے گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ لے کر ایک کارگو جہاز اتوار کے روز کراچی پورٹ پر پہنچا۔ خیال رہے کہ اِس سے قبل اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے 13 سال میں کراچی شہر کو ایک بس نہیں دی۔ گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی۔گزشتہ ماہ اگست کے دوران اپنے ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کراچی کے تین بڑے نالوں پر وفاق کا اس پیکیج کے تحت کام مکمل ہوچکا ہے، گٹر، کچرے، صفائی کا کام بھی شہری حکومت سے لیکر وزیراعلی کے حوالے کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جہانیاں میں زمیندار کے کتوں کے حملے میں بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹسملزم کیخلاف کارروائی کا حکموزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جہانیاں میں زمیندار کے کتوں کے حملے میں بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس،ملزم کیخلاف کارروائی کا حکم UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK Jahanian Landlord DogsAttack ChildKilled Notice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے کنڈیکٹ پر تحفظات کا اظہار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں جو بھی بات کرتا ہوں و ہ حکومت اور کابینہ کی بات ہوتی ہے،میں یہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم - Abb Takk Newsلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تونسہ، ڈیرہ غازی خان اور قبائلی علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ، ڈیرہ غازی خان میں جرا ئم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا... تمام امور کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ Allah Allah ker k kuffar tota..sukker hai kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا کا نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درجلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاتاہم پولیس نے واقعےکا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ایسے واقعہ عمران خان کی حکومت میں کیوں ہورے ھیں کیا عمران سے ملک سبنھال نہیں جارہا ہے تو یہ سیٹ چھوڑ دے ab imran khan kha gye k larki kii galti thii wo hotal main kia karny gai thi mardon kii koi galti nai wo jo karty hain wo saii karty hain bas aurat galt hai bas imran khan ki hukoomat main murdo abd imran khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہید میر مرتضی بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا پیغامشہید میر مرتضی بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا پیغام PPP ShaheedMirMurtazaBhutto BilawalBhuttoZardari Martyr MediaCellPPP BBhuttoZardari AseefaBZ GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »