کراچی ایئرپورٹ کے COO کا ملیر اور فیصل کنٹونمنٹ کو خط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ایئرپورٹ کے COO کا ملیر اور فیصل کنٹونمنٹ کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ افسر عمران خان نے ایئرپورٹ کے اطراف صفائی کےناقص انتظامات پر ملیرکنٹونمنٹ اور فیصل کنٹونمنٹ کو خط لکھ دیا۔سی او او کراچی ایئر پورٹ عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈز سے فوری اقدامات کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ گندگی سے ایئرپورٹ پر پرندوں کی آمد میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

کراچی ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ افسر عمران خان نے جہازوں کو پرندے ٹکرانے کے خطرات سے بچانے کے اقدامات کے لیے کمشنرکراچی اور بلدیاتی اداروں کو خط لکھ دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ افسر نے جہازوں کو پرندے ٹکرانے کے خطرات سے بچانے کے اقدامات کے لیے کمشنرکراچی اور بلدیاتی اداروں کو بھی خط لکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ کے اطراف گندگی، طیاروں کو شدید خطرات لاحق -کراچی: جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ کے اطراف کے علاقوں میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور گندگی کی وجہ سے پرندوں کے اضافے نےطیاروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مینجر نے بلدیاتی اداروں کو خط لکھ کر خطرات سے آگاہ کر دیا، شاہ فیصل کنٹونمنٹ اور ملیر کنٹونمنٹ کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیکے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، مختلف علاقوں میں شہریوں نے رات سوتے جاگتے گزار دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کالا ناگ سے کراچی الیکٹرککے الیکٹرک سے کہیں کہ بجلی نہیں آ رہی، جواب آئے گا ڈی ایم چیک کریں۔ اس مہینے کی بارشوں میں کچھ لوگ کے الیکٹرک کی تاروں سے کرنٹ لگ کر مارے گئے۔ محلے والوں نے کے الیکٹرک کو پیغام بھیجا کہ ہم مر رہے ہیں۔ جواب آیا ڈی ایم چیک کرو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے 2 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم 20 جولائی سے شروع ہوگیکراچی : شہر قائد کے ضلع وسطی اور غربی میں خصوصی انسدادپولیو مہم 20جولائی سے شروع ہوگی، مہم کی منظوری کل وزیراعلی ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے بعد دی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ایس او کاکہنا ہے کہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »