کراچی: لیاری کی دکان میں سلنڈر دھماکا، متعدد زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے لیاری کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کا زور دار دھماکا ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری میں کشتی چوک کے قریب واقع ایل پی جی گیس کی دکان میں سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ سلنڈر دھماکے کے 4 زخمی افراد کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا ہے۔.

ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری میں کشتی چوک کے قریب واقع ایل پی جی گیس کی دکان میں سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ سلنڈر دھماکے کے 4 زخمی افراد کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: عیدالفطر سے قبل کراچی کے شہریوں کو بڑا دھچکاکراچی: عیدالفطر سے قبل کراچی کے شہریوں کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu Lo g choron ki govt lotai.... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Yar Allah ke waste Allah ke raza ke leye ramzan mein thora madad karle 200,500,1000 jis se jitna ho sakta hai plz 🙏 bohut pareshan hu qasam se 😪4 hzar jama hogaye 1 lac jama krna hai 💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحتکراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ - ایکسپریس اردولوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھایا گیا، ترجمان کے الیکٹرک GoCorruptFascitPPPGo OccupiedSindhbyZardariMafia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دُعا زہرہ کیس کی ہر زاویے سے تفتیش جاری ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچیایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس کی جانب سے دُعا زہرہ کیس کی تفتیش جاری ہے۔ DailyJang پسند کی شادی کے چکر میں والدین کو رسوائی نہ دیں۔۔۔۔کتنی بڑی شرمندگی اور اذیت چھوڑی ہے اس نے والدین کے حصے میں🤐 ShamefullMomentForParents
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے تمام جدید ذرائع استعمال کر رہے ہیں: کراچی پولیس چیفایسےحساس معاملے کو زیادہ اٹھانے سے تفتیش پر اثر پڑےگا، دعازہرہ کی بازیابی کے لیے پولیس ہرممکن کوشش کر رہی ہے: ایڈیشنل آئی جی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : آن لائن پرندے فروخت کرنے والے تاجر سے دھوکا، جعلساز 8 لاکھ کی طوطے کی جوڑی کر فرارکراچی : آن لائن پرندے فروخت کرنے والے تاجر سے دھوکا، جعلساز 8 لاکھ کی طوطے کی جوڑی کر فرار مزید تفصیلات: arynewsurdu امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »