کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ شہری کا مقدمہ 3 روز بعد درج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہری 2 دسمبر کو جرمنی سے واپس آنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ سے دوست سمیت لاپتہ ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی پولیس نے جیو نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ایئر پورٹ سے لاپتہ شہری کا مقدمہ 3 روز بعد درج کرلیا۔ریحان عطااللّٰہ 8 ماہ قبل کراچی سے جرمنی پڑھنے کے لیے گیا تھا اور بھائی کی شادی پر یکم دسمبر کو جرمنی سے کراچی کے لیے روانہ ہوا۔

2 دسمبر کو وہ ایئرپورٹ تو پہنچا لیکن گھر نہ آسکا، پولیس سے رابطہ کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بجائے ٹال مٹول سے کام لیا۔ جیونیوز نے ریحان کےلاپتا ہونے اور پولیس کی جانب سے مقدمہ میں ٹال مٹول کی خبر نشر کی، جس پر پولیس ایکشن میں آگئی اور ریحان کے اہل خانہ سے رابطہ کیا اور ریحان کے والد عطاءاللّٰہ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن میں بتایا گیا کہ ریحان سرپرائز دینا چاہتا تھا، جس کی وجہ سے اس نے اپنے دوست ابراہیم کو ایئر پورٹ پر بلایا اور اپنی فیملی کو اطلاع نہیں دی تھی، ریحان اور ابراہیم دونوں ایئر پورٹ سے غائب...

پولیس کا کہنا ہے ایئر پورٹ کی سی سی ٹی فوٹیجز میں ریحان کو دیکھا گیا ہے، واقعے سے متعلق مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ تشدد سے ہلاک سری لنکن شہری کی اہلیہ کا رد عمل آگیا06:31 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کولمبو : سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’دوست کو مہنگا تحفہ دینا تھا‘ ڈاکو نے شہری سے ’آئی فون‘ چھین لیا’دوست کو مہنگا تحفہ دینا تھا‘ ڈاکو نے شہری سے ’آئی فون‘ چھین لیا مزید تفصیلات: arynewsurdu iphone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانپ سے لڑائی کے دوران شہری نے اپنا گھر جلا ڈالاسانپ سے لڑائی کے دوران شہری نے اپنا گھر جلا ڈالا ARYNewsUrdu پھر نوازشریف کےساتھ ایک ایسا واقعہ پیش آتا ہے کہ پوری قوم پریشان ہو جاتی ہے۔ Muhammad Qasim Dreams -
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے PRO فائرنگ سے زخمیکراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی پر فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Sab yahe imran ki government ki waja hn logon na pistoleer ataaa lain. Kuch na zahir kah liya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »