کراچی کے لیے سستی بجلی کی پیداوار میں اہم پیشرفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے 350 میگا واٹ سستی بجلی کی پیداوار کے لیے نظرثانی درخواستیں دائر کردی ہیں۔

دھابیجی گرڈ پر 200 میگا واٹ نیوٹرل ہائبرڈ پاور پراجیکٹ کے لیے نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے جبکہ وندر، اتھل اور بیلا میں 150 میگا واٹ منصوبوں کے لیے بھی نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے 270 میگا واٹ کے دو سولر منصوبوں کے لیے الگ درخواستیں دے رکھی ہیں۔

کے الیکٹرک نے کل 620 میگا واٹ سولر منصوبوں کے لیے درخواستیں دائر کی ہیں، اور منصوبوں کے لیے اوپن مسابقتی بولی کی اجازت طلب کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے لیے سستی بجلی کی پیداوار میں اہم پیشرفتاے آر وائی نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے 350 میگا واٹ سستی بجلی کی پیداوار کے لیے نظرثانی درخواستیں دائر کردی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لیے سستی بجلی کے حوالے سے اچھی خبراسلام آباد: کراچی کے شہریوں کے لیے سستی بجلی کے حوالے سے اچھی خبر آگئی، نیپرا نے سولر پاور منصوبوں کے از سر نو سماعت کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لیے سستی بجلی کے حوالے سے اچھی خبراسلام آباد: کراچی کے شہریوں کے لیے سستی بجلی کے حوالے سے اچھی خبر آگئی، نیپرا نے سولر پاور منصوبوں کے از سر نو سماعت کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ، یہودیوں کی شرکتامریکی دارالحکومت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، جس میں یہودیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی اس کی قیمت میں آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »