وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ، یہودیوں کی شرکت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی دارالحکومت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، جس میں یہودیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی

تفصیلات کے مطابق غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری پر دنیا بھر میں لوگ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں لیکن امریکا بدستور صہیونی ریاست کے غیر انسانی اقدامات کی حمایت پر کمر بستہ ہے، اور جنگ بندی کی حمایت سے گریزاں ہے۔

فلسطینیوں کے حوالے سے امریکی پالیسی کے خلاف گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے سامنے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر زبردست احتجاج کیا، جس میں یہودیوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی اور مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے داخلی دروازے کی دیوار پر سرخ ہاتھوں کے نقوش بھی چھوڑے جو اس بات کی علامت تھے کہ امریکا کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ادھر صہیونی ریاست کے ایک اور بڑے پشت پناہ ملک برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے بچوں پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی : لندن میں بڑا احتجاجی مظاہرہلندن : اسرائیلی مظالم کے شکار نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لندن میں ایک مرتبہ پھر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی : لندن میں بڑا احتجاجی مظاہرہلندن : اسرائیلی مظالم کے شکار نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لندن میں ایک مرتبہ پھر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فریال مخدوم کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر دھمکیاں ملنے لگیںلندن: باکسر عامر خان کی اہلیہ و ماڈل فریال مخدوم کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر دھمکیاں ملنے لگیں۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فریال مخدوم کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر دھمکیاں ملنے لگیںلندن: باکسر عامر خان کی اہلیہ و ماڈل فریال مخدوم کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر دھمکیاں ملنے لگیں۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر نے فلسطینیوں کے حق میں بڑا بیان دے دیاماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی صدر پیوٹن نے فلسطینیوں کے حق میں بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی تباہی پر صرف پتھر دل لوگ ہی خاموش رہ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر انسانیت سوز حملوں کے خلاف دنیا بھر میں مذمت جاری ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ غزہ کے خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھتے ہیں تو رونگٹنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »