کراچی میں بارش، سندھ اسمبلی کی چھت بھی ٹپکنے لگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش، سندھ اسمبلی کی چھت بھی ٹپکنے لگی arynewsurdu

کراچی میں ہونے والی بارش سے نشیبی علاقوں میں کچے گھروں کی ہی نہیں بلکہ ریڈ زون میں واقع سندھ اسمبلی کی چھت بھی ٹپکنے لگی۔

کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے بارش کے باعث جہاں شہر کے نشیبی اور کچے علاقوں میں صورتحال ابتر ہوئی ہے وہیں ریڈ زون میں بھی پانی جمع ہوگیا ہے جب کہ بارش کے دوران اسی علاقے میں واقع سندھ اسمبلی کی چھت بھی ٹپکنے لگی جس کی پی ٹی آئی کے ایم پی اے شہزاد قریشی نے ویڈیو بنالی۔پی ٹی آئی ایم پی ایز شہزاد قریشی، خرم شیر زمان، شاہنواز جدون، سعید آفریدی نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہے 10 منٹ کی بارش سے شہر قائد کا ریڈ زون ڈوب کیا ہے جس میں وزیراعلیٰ ہاؤس اور سندھ اسمبلی کی عمارت...

دوسری جانب شہر قائد میں دوپہر تک سخت حبس اور گرمی کے بعد وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے، اطلاعات کے مطابق نارتھ کراچی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن، صدر، اولڈ سٹی ایریا، نیول کالونی، کورنگی، اختر کالونی، قیوم آباد، ڈیفنس سمیت شہر بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دس منٹ کی بارش میں کیا ہوا؟کراچی میں دس منٹ کی بارش میں کیا ہوا؟ arynewsurdu KElectricPk ne light band kardi thi ye howa tha. 😂😂😂 Kab hoi barish yahan 🤔 یہ دیکھنے کے لیے کہ بارش میں کیا ہوا میں 900 کلومیٹر سفر کروں؟😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رات گئے کراچی میں ہونے والی بارش سے بیشتر علاقوں میں بجلی معطل، شہریوں کو مشکلات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں آج دوپہر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی میں آج دوپہر دو سے تین بجے کے قریب بارش متوقع ہے اور یہ اسپیل رات گئے تک جاری رہے گا: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوارموجودہ بارشوں کے سلسلے کی شدت میں کمی آگئی ہے تاہم اس کا مرکز بحیرہ عرب میں موجود ہے جس کی وجہ سے آج سے بدھ کے دوران کراچی میں بارش ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات ایک تو کراچی میں بارش تب ہوتی ہے جب ہم وہاں نہیں ہوتے. اب پچھلے ہفتے ہم وہی تھے اور گرمی سے نڈھال ہوگئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوبارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ALLAh apni rahmat fazal karm ki har jagah barishain barsaain..AMEEN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش arynewsurdu Karachi karachirain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »