ڈالر کی قدر میں ڈھائی روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا اور ہفتہ وار کاروبار کے دوسرے دن کے ابتدائی لمحات سے ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی۔

ایکسپریس کے مطابق منگل کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ 206 روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ بھی 207 روپے کی سطح پر آگئے۔وزیر خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز ہی آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت موخر نہ ہونے کی وضاحت کی گئی تھی لیکن اس وضاحت کے فوری بعد ہی پنجاب کے وزیراعلی کی جانب سے الیکشن کے موقع پر ایک سو یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے کم آمدنی کے حامل طبقے کے لیے مفت بجلی کی فراہمی کا اعلان کیا گیا...

یہ اعلان ایک بار پھر آئی ایم ایف قرض پروگرام میں ڈیڈ لاک پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے اور آئی ایم ایف قرض پروگرام میں شمولیت موخر ہوسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ منگل کو ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی جس سے ایک موقع پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 207 روپے سے بھی تجاوز کرگئے تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2.38 روپے کے نمایاں اضافے کے ساتھ 206.

اس اعلان سے خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ آئی ایم ایف حقیقی صورتحال واضح ہونے پر ہی پاکستان کے لیے قرض پروگرام بحال کرے گا اور قرض پروگرام میں تاخیر کی صورت میں روپیہ پر دباؤ بڑھتا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہBegerat OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مالی سال کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردوڈالر 53 پیسے کی کمی سے 204.56 روپے کی سطح پر بند ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہےماہرینمریکی بینک جے پی مورگن کےتجزیہ نگاروں کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے اگر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی11:49 AM, 4 Jul, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری ہے اور آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ11:46 AM, 4 Jul, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, اسلام آباد: کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے الیکٹرک) کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روپیہ مزید مستحکم ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاریکراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے کی کمی کے بعد 204 روپے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »