کراچی: بند گاڑی سے ملنے والی بچوں کی لاشوں کا معمہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لاپتہ ہونے والے تین اور چار سالہ دو بچوں کی ہلاکت اور ان کی لاشیں ایک بند گاڑی میں کیسے پہنچیں، تفتیشی پولیس اہلکار جواب کی کھوج میں ہیں۔

عبید کے چچا عمر رحمان کے مطابق گاڑی ان کے ایک پڑوسی کی ہے اور اس نے گاڑی لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑک کے پاس کھڑی کر دی تھی۔

انسپکٹر گل محمد اعوان کے مطابق ایک لاش کار کی عقبی سیٹ پر جب کہ دوسری فرنٹ پر موجود تھی اور ’ایسا لگتا تھا جیسے بچے رو رو کر وہاں ہی سوگئے ہوں۔‘ دونوں بچوں کے والدین خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ اور مردان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک سپیئر پارٹس اور دوسرا ریتی بجری کا کام کرتا ہے۔ انسپکٹر اعوان کا کہنا ہے کہ دونوں غریب ہیں ’اس صورتحال میں یہ بھی نہیں لگتا کہ کسی مالی معاملے یا تاوان کے لیے بچوں کو اغوا کیا گیا ہو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tragic

Hamara mulk ma koi قانوں pass karwaya ja ta k bacho ka sat زیادرتی or قتل ka cases kam ho Jay 😔😢

Hamara mulk ma koi قانوں pass karwaya ja ta k bacho ka sat زیادرتی or قتل ka cases kam ho kaya 😔😔

This is a barbarian act of crime!!! Kids were abducted or left them in the car on whatever but brutal crime generated? I appeal to my childhood friend WaseemAkhtar1955 Mayor Karachi to find the criminals in punish them in public! Author-Poet, WGA-Amazon. US

ان کے قاتلوں کو ڈھونڈ کر ایسی سزا دین کے پھر کبھی کوئی کسی معصوم کو نہ مار سکے

ye koi nai bat nahi, aisay hota rehta hai, nai bat ye hogi jab inko insaf milega

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہمحکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد میں 17 تا 22 مئی معتدل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔ Lock down se mutasir ya covid-19 se, I mean if you want to really blame something it should be the virus not the steps taken to curb its spread. rasheedshakoor
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu Private schools k teachr ka issue b discuss kr ly. Is mulk mein koi hmari b awz ban jaye. Hmy b koi btaa dy k hum kiya kry. Feb sy schools na salry pay nh krii. Corona na nh is gurbat na hmy maarna hai. ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI DrMuradPTI Shafqat_Mahmood CMShehbaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مہوش حیات کی آواز میں ریکارڈ کی گئی نعت ﷺ ریلیز کر دی گئینامور اداکارہ مہوش حیات کی آواز میں ریکارڈ کی گئی نعت رسول مقبول ﷺ ریلیز کر دی گئی۔ اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک کی مناسبت سے اپنی آواز میں نعت رسول MehwishHayat MehwishHayat aishakhanG MehwishHayat U r so pretty good,,dashing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »