اور تلاشی کی کارروائیوں میں ماورائے عدالت قتل کے سلسلے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے آج اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ عوام کو آج مسلسل دو سو چوراسی ویں روز بھی مظالم ، جان بوجھ کر ہراساں کرنے ، غیر انسانی لاک ڈاؤن اور فوجی محاصرے کا سامنا ہے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری طور پر نوٹس لے اور ریاستی دہشت گردی ، ماورائے عدالت قتل کے واقعات اور بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں...
اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرائے۔ترجمان نے اسرائیلی اتحادی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے کے مجوزہ الحاق کے معاہدے کے طریق کار کے حوالے سے کہا کہ پاکستان مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق کے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ عالمی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے اور پہلے سے پیچیدہ صورتحال میں خطرناک پیش رفت ہے۔انہوں نے مسئلہ فلسطین کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل کیلئے پاکستان کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔عائشہ فاروقی نے کہا کہ...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی سونے کا کیا کرنا ہے اگر قیمت کم کرنی ہے تو وہ کرو جو غریب انسان لے بی اے جو حالات جا رہے ہے لوگوں کی دو ٹائم کی روٹی نہیں مل رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ Wrong.. i bought a car in April and i m n pakistan یہ تو وہ چلو بندہ ھے جو اتوار کو بنک کھول کر ملک لوٹنے میں ملوث ھے۔ یہ بھی باتیں کرتے ھے،بغیرت ڈھوب کے کیوں نہیں مرتے، لیکن غیرت کہاں ، یہ ملک مردوں کی میراث نہیں ھے ب چ اس کی شکل دیکھو فل ٹائم لعنت اور پھٹکار برس رہی ھے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچیپاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کےحملوں میں تیزی آنے لگی، ، گذشتہ گھنٹوں میں 1452 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد اموات تعداد 770ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 پچیس کروڑ کی آبادی میں 7 سو لوگ مرے، اور وہ بھی تین مہینوں میں۔ اور آپ نے شور ایسے مچا رکھا ہے جیسے لاکھوں مر گئے ہوں۔ کچھ تو شرم کرو۔ ان 7 سو لوگوں نے تو ویسے بھی مرنا تھا اپنی پرانی بیماریوں سے۔ یہ خوف کا ڈرامہ بند کرو ، عوام کو آزاد کرو۔ لاک ڈاون مکمل ختم کرو۔ لاک ڈاؤن ختم کرنا بہت بڑا رسک ہے اور کوئی شک نہیں کہ اس سے بیماری بڑھے گی لیکن تھوڑی سی عقل بھی استعمال کر لیں یہ کیسز لاک ڈاؤن کھولنے سے نہیں بڑھے نا ہی اموات اس وجہ سے زیادہ ہوئی ہیں یہ پہلے کے انفیکٹڈ لوگ ہیں جن کے ٹیسٹ ابھی ہوئے اور مرنے والے بھی پہلے سے بیمار تھے لاک ڈاؤن کھولنے سے ہو مے والا نقصان اگلے کچھ دنوں میں سامنے آئے گا۔۔۔ بس خبر ٹھیک سے دیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا سے اموات میں اضافہ خطرناک صورتحال کی نشاندہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »