کراچی میں سندھ حکومت نے کام کیا ہے، ناصر حسین شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سندھ حکومت نے کام کیا ہے، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی والوں کا حافطہ کمزور نہیں، پہلے تھوڑی سی بارش پر سڑکیں بند ہوجاتی تھیں، بارش میں کراچی میں کچھ علاقے زیر آب آئے، دو گھنٹے بعد پانی نکلنا شروع ہو گیا تھا۔

ناصر شاہ نے کہا ہے کہ دو تین اور علاقے ہیں جہاں پانی کی نکاسی کا مسئلہ آتا ہے، سب مل کر کام کریں گے، ہم سب کو ویلکم کرتے ہیں۔ وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ نالوں کی صفائی کے لیے پورے سندھ میں کمشنرز کو فنڈز بھیجے گئے ہیں، 5 سے 11 اگست تک موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر تعلیم سندھ کا کراچی میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں لاک ڈاﺅن خواتین کے خلاف انتہائی شرمناک کام میں کئی گنا اضافہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وباءروکنے کے لیے بھارت میں مارچ کے آخر سے لاک ڈاﺅن کیا گیا جو اب تک جاری ہے۔ اس دوران لوگ گھروں میں محصور ہیں اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ چندگھنٹوں میں 4افراد قتل - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کراچی کو دوبارہ عروس البلاد بنائے گی، گورنر سندھشہر کے مسائلکو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی اشد ضرورت ہے، گورنر سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگین آلتان پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے کے خواہشمندانگین آلتان پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے کے خواہشمند تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ آئندہ بارش میں کم سے کم نقصان ہو، چیئرمین این ڈی ایم اے - ایکسپریس اردوشہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس کو ٹھکانے لگانے کا کوئی انتظام موجود نہیں، لیفٹننٹ جنرل محمد افضل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »