کراچی: صبح سویرے بارش کے بعد کئی سڑکوں پر پانی جمع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح 6 بجے ہونے والی بارش کے نتیجے میں کئی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

کراچی میں سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیو کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، لسبیلہ چوک، گارڈن، گرومند، نمائش چورنگی، صدر، برنس روڈ، آئی آئی چند ریگر روڈ، لانڈھی، کورنگی، ملیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، جبکہ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔

شہرِ قائد میں کم سےکم درجۂ حرارت 26 ڈگری سینٹی گرڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں جنوب مغرب کی سمت سے 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔بارش کے نتیجے میں نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن چورنگی، فائیو اسٹار چورنگی اور کے ڈی اے چورنگی پر موجود پلوں پر چڑھنے اور اترنے والے راستے میں پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے ٹریفک کو دشواری کا سامنا ہے۔

گزشتہ بارشوں کے بعد اردو بازارکی گلیوں میں تاحال کیچڑ ہی کیچڑ ہے، سوبھراج اسپتال کے اطراف بارشوں کے بعد کیچڑ اور گندا پانی موجود ہے۔سوبھراج اسپتال آنے والے مریضوں، ڈاکٹروں اور عملے کو کیچڑ سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ آئی آئی چندریگر روڈ اور اس سے متصل گلیوں میں جنگ اور جیو کے دفاتر کے قریب کئی جگہوں پر بارش اور گٹر کا پانی تاحال جمع ہے جس میں ناصرف مچھروں کی افزائش ہو رہی ہے بلکہ اس سے سڑک پر جگہ جگہ گڑھے بھی پڑ رہے ہیں۔ملیر اور ماڈل کالونی کے مرکزی روڈ پر بھی بارش کا پانی جمع ہے، جس کے باعث روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی پھیلنے لگا1 ماہ میں 270کیس رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں نکاسیٔ آب نہ ہونے سے ڈینگی وائرس پھیلنے لگا، کراچی سے 1 ماہ میں 270ڈینگی کے مریض رپورٹ  ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث ڈینگی پھیلنے لگارواں ماہ ڈینگی نے 315 افراد کو نشانہ بنایا ہے جن میں سے 270 افراد کراچی میں متاثر ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا کے سکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ - BBC News اردوانڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے سکول میں ایک واقعہ پیش آيا ہے جسے مقامی لوگ بدروحوں کے اثرات کے طور پر دیکھ رہے ہیں لیکن انتظامیہ لڑکیوں کی کونسلنگ اور علاج کے لیے کوشاں ہے۔ Besides pscycological aid experts on parapscycology may also be involved to dig out causes of these intances.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فیڈریشن کے ڈیلی الاؤنس کے منتظرپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے ذمہ 40 ڈالرز کی ادائیگی بروقت کردی تاہم قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فیڈریشن کی جانب سے 60 ڈالرز کی ادائیگی کے تاحال منتظر ہیں خان نے 17 جماعتی پی ڈی ایم کی یہ حالت کر دی کہ اب سارے سر جوڑ کر یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ کسی طرح پالتو الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نااہل کر دے تو جان چھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہسیالکوٹ (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، سیلابی صورتحال کے باعث دریا کے ملحقہ علاقوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صرف ایک کپ پانی میں، بغیر ڈٹرجنٹ ڈیڑھ منٹ میں کپڑے دھونے والی مشین80 واش نامی واشنگ مشین صرف 1 کپ پانی میں 5 کپڑے دھوتی ہے، وہ بھی بغیر ڈٹرجنٹ کے صرف 80 سیکنڈ میں۔ اگر کپڑا گندا ہے تو تھوڑا وقت لگ سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »