کراچی: کورونا وائرس میں مبتلا 70 سالہ مریض جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس میں مبتلا 70 سالہ مریض جاں بحق

کراچی: جناح اسپتال میں 70 سالہ مریض کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔ متاثرہ مریض ذیابطیس کا شکار تھا جس کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا تھا۔ مریض کو دو روز قبل جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کی ہلاکت کی تصدیق اسپتال انتظامیہ نے کردی ہے۔.

کراچی: جناح اسپتال میں 70 سالہ مریض کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔ متاثرہ مریض ذیابطیس کا شکار تھا جس کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا تھا۔ مریض کو دو روز قبل جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کی ہلاکت کی تصدیق اسپتال انتظامیہ نے کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

allah is ko jannato pirdos mai ala muqam da

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ یہ لاجھوں کیا ہے Hire someone for proofing, before you post. Ohhh it's all just doesn't matter now it's time to only just survive.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات 14681، دنیا میں 55700 سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 55781 ہوگئی ہیں۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ 🌷 RIP بڑا مشکل وقت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے زیادہ اموات انڈونیشیا میں ریکارڈ - World - Dawn NewsIn Indonesia, they shall be testing. Our Government is testing at very limited scale. PMs Ahsas program is just you can feel not you will get anything. In Pakistan all chararity works should carried out by Army otherwise no civilian govt has ability to accomplish successfully.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کووڈ 19 کی ویکسین دریافت ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ - BBC News اردوجب سے کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیلی ہے، ہر کسی کے لبوں پر ایک ہی سوال ہے: اس کے لیے ویکسین بنانے میں کتنی دیر لگے گی؟ 1 Sail آدھا گھنٹہ Jesa hi yahodion Jews ka mission pura ho ga....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »