کراچی میں کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں راشد منہاس روڈ الہ دین پارک کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے   سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین پر حملہ کردیا، عملے نے بہادری سے مقابلہ کیا اور واردات ناکام بنا دی ۔  فائرنگ کے تبادلے میں نجی سیکیورٹی گارڈ سمیت 2افراد زخمی ہوئے،سپروائزر کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی زخمی ہوا،زخمی ملزم کو دیگر ملزمان لے کر فرار ہوگئے،سیکیورٹی...

کراچی شہر قائد میں راشد منہاس روڈ الہ دین پارک کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین پر حملہ کردیا، عملے نے بہادری سے مقابلہ کیا اور واردات ناکام بنا دی ۔

فائرنگ کے تبادلے میں نجی سیکیورٹی گارڈ سمیت 2افراد زخمی ہوئے،سپروائزر کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی زخمی ہوا،زخمی ملزم کو دیگر ملزمان لے کر فرار ہوگئے،سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین نجی آفس سے رقم لیکر جارہی تھی ۔ اس حوالے سے سیکیورٹی انچارج جہانگیر کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد 6تھی جو 3موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، زخمیوں میں گارڈ کریم دین اور کسٹوڈیئن عبدالحمید شامل ہیں ، زخمیوں کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔چھوٹی سی جاپانی گاڑی جو آپ کا پٹرول کا خرچہ زیرو کر دے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈاکوؤں نے چند گھنٹوں میں 3 پیٹرول پمپس سے لاکھوں کی قم لوٹ‌ لیکراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری عروج پر پہنچ گئی، چند گھنٹوں کے دوران عملے کو یرغمال بنا کر3 پیٹرول پمپس کا کیش لوٹ لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امتحانات کی تیاری اور ذہنی دباؤ، طلبا کیلئے چند کارآمد باتیں2021 میں تقریباً 13،000 انڈر گریجویٹ طلبا نے خودکشی کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »