کراچی: گھر میں فائرنگ چھری سے حملہ خاتون جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گھر میں فائرنگ، چھری سے حملہ، خاتون جاں بحق

کراچی کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب واقع گھر میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے خاتون جاں بحق جبکہ مرد زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس پر عبدالرحمٰن گوٹھ کے قریب واقع گھر میں ناملعوم افراد کی فائرنگ اور چھریوں کے وار سے بیوی جاں بحق جبکہ شوہر زخمی ہو گیا۔جاں بحق خاتون کی شناخت عاصیہ جبکہ زخمی کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم اور ضابطے کی کارروائی جبکہ زخمی کو طبی امدد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا ہے یا پھر ذاتی دشمنی کا اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے: شہریکے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں کی جانے والی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کے معمولاتِ زندگی متاثر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں میں بونداباندی کےبعد موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں فائرنگ، چھری سے حملہ، خاتون جاں بحقکراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب واقع گھر میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے خاتون جاں بحق جبکہ مرد زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »