کراچی میں بل بورڈ گرنے سے 2موٹر سائیکل سوار زخمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ميں گزشتہ روز ميٹرو پول کے قريب تيز ہواؤں اور بارش کے دوران بِل بورڈ گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے KarachiRains SamaaTV

Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 16 mins ago

ميٹرو پول کے قريب بل بورڈ اڑ کر موٹر سائيکلوں پر گر گیا جس سے موٹر سائيکل سوار کی 3انگلياں ٹوٹ گئيں اور سر پر بھی چوٹ آئی۔واقعے کے بعد انتظاميہ نے عمارت سے گرنے والے بورڈ کے آدھے حصے کو بھی اُتار ديا۔ معاملے پر ميئر کراچی وسيم اختر کہتے ہيں کہ اشتہاری بورڈز کی تنصيب ميرا اختيار نہيں کیونکہ ميرے پاس تو صرف قبرستان اور نالے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت میوچل لیگل اسسٹنس بل میں اپوزیشن کی ترامیم شامل کرنے پر رضامندمذکورہ ترامیم پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، جمعیت علماء اسلام (ف)، اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے دی تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں احتجاج - ایکسپریس اردوحکومتی اور اپوزیشن ارکان دونوں نے بل کو واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ویڈیولنک بورڈ اجلاس کل ہوگااجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء اور 2022ء کی میزبانی پر تبادلہ خیال ہوگا جبکہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو وہ لوگ جنہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بونس دینے کا اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوران گراؤنڈ اسٹاف کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے، ان کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میوچل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، میوچل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور Islamabad Mutual Legal Assistance Amendment Bill Passed NAofPakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل ‏‏‏2020 منظور کرلیاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا خوش بخت شجاعت کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل ‏‏‏2020 منظور کرلیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2020 سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »