سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل ‏‏‏2020 منظور کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2020 منظور کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang

۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2020 سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کیا۔ بل میں صحت سے متعلق کچھ مصنوعات کے لیے نان ڈرگ کے الفاظ استعمال نہ کرنے کا مطالبہ شامل ہے۔اس موقع پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ترمیمی بل ادویات کی مناسب قیمتیں یقینی بنانے میں بھی مددگار ہوگی، وزارت صحت کے حکام نے کمیٹی کو کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور قابو پانےکی حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی۔

محکمہ صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کےباعث 6 ہزار 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ 2 لاکھ 54 ہزار 286 افراد صحت یاب ہوئے، اور کورونا وائرس سےمتاثرہ مریضوں کی صحت یابی کی شرح 94 فیصد ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئیپی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئی PakistanFootballFederation NormalisationCommittee COVID19Pakistan COVIDReliefFund Players
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج شام ہوگا،اجلاس میں آرمی چیف اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوگرکمیشن رپورٹ، تحقیقاتی کمیٹی قائم، چیئرمین نیب نے اہم ہدایات جاری کردیںشوگرکمیشن رپورٹ کی تحقیقات کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم، چیئرمین نیب نے اہم ہدایات جاری کردیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے'نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا، جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ ' شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے SHABAZGIL ShahbazGill betterpakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی اجلاس،اسکولوں، شادی ہالوں اورتفریح گاہوں کوکھولنےسےمتعلق فیصلےکاامکانلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اسکولوں، شادی ہالوں اور تفریح گاہوں کو کھولنے سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری شادی کیوں نہیں کراتے آدمی نے کلہاڑی اٹھالی اپنے ہی گھر لاشوں کے ڈھیر لگادیےبنگلور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے اپنی شادی نہ کرانے پر 4 رشتے داروں کو کلہاڑیوں سے قتل کردیا۔ ضلع کاسر گوڈ میں اودیا نامی شخص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »