پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئی PakistanFootballFederation NormalisationCommittee COVID19Pakistan COVIDReliefFund Players

کرنل کریم احمد شاہ اور قبطیہ جمشید کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔ کمیٹی کا مینڈیٹ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مالی اور معاشی مشکلات سے دو چار مرد اور خواتین فٹبال پلیرز کی نشاندہی اور انتخاب کرنا ہوگا۔ ابتدائی طور پر اس فنڈ کی تقسیم پی ایف ایف کے موجودہ فنڈز میں سے کی جائے گی اور اس سے تقریباً 50 پلیرز کو فائیدہ پہنچی گا۔ واضح رہے کہ فیفا کی جانب سے بنائے گئے سولیڈیریٹی فنڈ کی رقم پی ایف

ایف کو فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔ فنڈز کی تقسیم سے متعلقہ مزید تفصیلات کمیٹی طے کریگی۔ پی ایف ایف نارملائشیشن کمیٹی کے چیئرمین حمزہ خان نے کہا کہ کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی کے ممبران کسی بھی سیاسی وابستگی سے آزاد ہیں اور یہ فنڈز کی تقسیم میں شفافیت کے لیے بہت ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب فیفا کے سولیڈیریٹی فنڈ کی رقم موصول ہوگی تو اور مستحق پلیرز کو بھی اس کے ذریعے سہارا دیا جا سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلانپرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اے این ایف کا چھاپہ، کنٹینرزکی چھت پر چھپائی گئی منشیات برآمدکراچی: (دنیا نیوز) کراچی انٹرنیشنل کنٹرینر ٹرمینل پر اے این ایف نے چھاپہ مارکر 8 کنٹینرزکی چھت پر چھپائی گئی منشیات برآمد کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا پاکستانی ساختہ جے ایف 17 تھنڈر انڈیا کے رفال طیاروں کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ - BBC News اردورفال میں ایسی کیا خاص بات ہے جو کسی اور طیارے میں نہیں؟ بی بی سی نے اس حوالے سے کچھ حقائق جاننے کی کوشش کی ہے اور انڈیا اور پاکستان کی فضائیہ کے حکام کا نکتہ نظر بھی اس موازنے میں شامل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایف بی آر کے آن لائن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے 12 ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کرنے میں ناکام رہے اور۔۔۔ ایسا انکشاف کہ ہرکوئی دم بخود رہ جائےاسلام آباد(ویب ڈیسک ) ایف بی آر کے آن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث 12 ہزار افراد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھا سکے اوراثاثے ظاہر کرنے میں ناکام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام دوسرے روز بھی جاری، دائرہ کار مزید وسیعکراچی : این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ دائرہ کار مزید وسیع کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظورسینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »