کراچی کے وکلا کی بھی ڈاکٹروں پر 'حملے' کی دھمکی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کچھ وکلا یہ کہتے نظر آرہے کہ ہم ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کو گھس کر ماریں گے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Sindh Lawyers

لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مبینہ طور پر وکلا کے حملے کے بعد کراچی کے کچھ وکلا نے دوبارہ ڈاکٹروں پر حملے کی دھمکی دے دی۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ 'کہیں کی بھی ہسپتال ہو چاہے سرکاری یا غیرسرکاری ہم نہیں چھوڑیں گے، یہ ملک ڈاکٹروں نے نہیں بلکہ وکلا نے بنایا تھا'۔ تاہم مذکورہ ویڈیو میں ایک اور شخص جس نے کالا کوٹ پہنا ہوا ہے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ ہم 'خوش آمدید کہتے ہیں وکلا کو جنہوں نے ڈاکٹروں اور پولیس والوں کو مارا بہت اچھا کیا ہے'۔

ساتھ ہی ویڈٰیو میں دیکھے جانے والے پہلے وکیل کا کہنا تھا کہ 'ہم کراچی میں بھی ڈاکٹروں کو نہیں چھوڑیں گے، اگر یہ تحفظ چاہتے ہیں تو پولیس اور ڈاکٹر ہم سے معافی مانگیں'، تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم کراچی بار کے انتخابات میں مصروف ہیں اور اگر زیادہ ضرورت ہوئی تو ڈاکٹروں کو جواب دیں گے اور یہ جناح ہسپتال یا کہیں بھی نہیں نکل سکتے'۔خیال رہے کہکو لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مبینہ طور پر وکلا نے ہنگامہ آرائی کر کے ہسپتال کے اندر اور باہر توڑ پھوڑ کی تھی جس کے باعث طبی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی اسپتال اور ڈاکٹر کو نہیں چھوڑیں گے، کراچی کے وکلا کی دھمکیاںکراچی کے وکلا نے پیچھے رہنا گوارا نہیں کیا، لاہور کے بعد کراچی کے وکلا نے بھی ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ ایسے وکلاء کو جوتے مارنے چاہیے Maa qasam agr himmat hai tu CMH mai hamla kr k dekho aor waha foj ay un ko maro un ki qari jilao lg pta jy ga ap logo ko These so called “ lawyers “ should be DISBARED ! Public threats of violence so openly ! This is mafia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولتکراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ججز کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے والے وکلا کی رکنیت معطل - Pakistan - Dawn Newsوقیلون میں اچھے لوگ بھی ہیں ماشاﷲ باشعور لوگ اچھے لوگ اپنی عزت کی وجہ سے خاموش رہتے ہیں ہر جگہ اچھے برے لوگ ہوتے ہیں ﷲ حافظ Chlo dekhty hain adaltain kia krti hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ - ایکسپریس اردواسپتال پر حملہ تو جنگوں میں بھی نہیں ہوتا، جسٹس علی باقر نجفی وکلا پر سخت برہم یہ سوال پوچھنے کا وقت نہیں جج صاحب، سزا دو سزا ان دہشتگرد وکیلوں کو ویسے ہی جیسے تم لوگوں کو پاکستان کے مسلمانوں پر کفریہ قانون نافذ کرنے کی ایسے ہی جیسے تم لوگوں نے پاکستان کے مسلمانوں پر کفریہ قانون نافذ کیا ھوا ہے جو اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلے نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں القرآن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرفتار وکلا کی درخواست ضمانت,جسٹس انوار الحق کا کیس کی سماعت سے انکارگرفتار وکلا کی درخواست ضمانت,جسٹس انوار الحق کا کیس کی سماعت سے انکار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar LawyerAndDoctorsClashes PunjabInstituteOfCardiology GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PoliceArrested LahoreHighCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کی ہسپتال پر حملے کی جرات کیسے ہوئی؟ جسٹس علی باقر نجفی - Pakistan - Dawn NewsJustice Sahab,don’t closed eye decision ppl want,investigate realialties.dont go media coverage,no one believe this black out media news,don’t listen police those are under gov.pressure,it’s your eye which can find truth,I don’t believe as media one sided ,propaganda.its not tr.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »