کراچی: مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن بے اثر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی جانب سے کورونا سے بچاؤ اورمرض کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے کراچی کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے، شہر کی حساس یوسیز میں مارکیٹیں اور دکانیں بھی بند کروادیں، لیکن جیو نیوز کی ٹیموں نے ماڈل کالونی، ملت ٹاؤن، قائد آباد، کورنگی اور قیوم آباد سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا، جہاں عوام احتیاطی تدابیر سے بہت دور نظر آئے۔

کورنگی اور قیوم آباد میں بھی صورتحال اس سے کچھ مختلف نہ تھی، قانون نافذ کرنے والے بھی کہیں دکھائی نہ دئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذ Karachi CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا جو 2 جولائی تک جاری رہے گا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطبق جن علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:آج سےتمام اضلاع کےمختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کافیصلہکراچی:آج سےتمام اضلاع کےمختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کافیصلہ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شہر کے حساس علاقوں میں لاک ڈاؤن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، مکمل لاک ڈاؤن کا اطلاق آج شام سے ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا Read News Karachi LockDown SindhGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »