کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی، تاہم اشیا خور و نوش اور میڈیکل اسٹور شام7 بجے تک کھولے جاسکیں گے۔

لاک ڈاؤن والے علاقے میں گھر سے ایک فرد کو سامان کی خریداری کی اجازت ہوگی، ان علاقوں میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو وجہ بتانا ضروری ہوگی، گھروں پر تقاریب کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن والے علاقے میں موبائل ڈسپنسری اور موبائل یوٹیلٹی اسٹور کا حکومت انتظام کرے گی جبکہ ایسے علاقوں میں مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا کام بھی حکومت سرانجام دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہخیبر پختون خوا کے سیاحتی مقام سوات کی انتظامیہ اور محکمۂ صحت کی جانب سے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شہر کے حساس علاقوں میں لاک ڈاؤن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت Konsay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انتظامیہ نے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، بیجنگ میں سافٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیاچین کے دارالحکومت بیجنگ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظرانتظامیہ نے پورے شہرمیں سافٹ لاک ڈاؤن لگا دیاہے، جبکہ الرٹ لیول تین سے بڑھا کر دو کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیارکورونا وائرس کا پھیلاو ٔروکنے کیلئے کراچی کے تین اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے، ضلع شرقی، غربی اور کورنگی کی 43 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز ہے۔ کون کون سے مقامات پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »