کراچی میں آج سے پانچ روز تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

HeatWave Karachi AbbTakk

کراچی:شہر قائد میں آج سے پانچ روز تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے، اس دوران پارہ انتالیس سے بیالس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں معطل جبکہ بلوچستان کی شمال مغربی ریگستانی ہوائیں شہر میں داخل ہوسکتی ہیں اور گرمی کی نئی لہر کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ 40سے 42 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق نئے ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہواؤں کی مختصر وقت کے لیے بندش کے بعد بحال ہونے کا امکان ہے،جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب بھی غیر معمولی طور پر نہیں بڑھے گا۔ان دو عوامل کے نتیجے میں صورت حال بہت زیادہ گھمبیر نہیں ہوگی تاہم تیز دھوپ اور متبادل سمت کی ہواوں کے سبب گرم اور خشک لو کے تھپیڑے چل سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، بہن سے دوستی پر بھائیوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش ندی میں‌ پھینک دیبہن سے دوستی، بھائیوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش ندی میں‌ پھینک دی مزید پڑھیں: بہن شادی کا کہہ رہی ہے اور بھائیوں نے شادی نہی کی بلکہ قتل کر دیا۔ پھر کہتے ہیں یہ غیرت ہے۔ اللہ ہمارے پر رحم کرے عقل کے دروازے کھولے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 17 سے 22 مئی تک ایک اور ہیٹ ویو کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔ Lock down se mutasir ya covid-19 se, I mean if you want to really blame something it should be the virus not the steps taken to curb its spread. rasheedshakoor
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »