کراچی: شہر قائد میں بہن سے دوستی پر بھائیوں نے غیرت کے نام پر ایک نوجوان کی جان لے لی، مقتول عمران کی لاش ملیر ندی سے برآمد کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار وسیم بھی شامل ہے جو ضلع کورنگی میں تعینات ہے، پولیس کے مطابق ملزمان نے بہن سے دوستی کرنے پر نوجوان عمران کو گزشتہ روز اغوا کیا اور تشدد سے قتل کرکے لاش ملیر ندی میں پھینک دی۔ ملزمان بھائیوں نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ بہن اور مقتول کو ایک ساتھ مقتول کے گھر پر دیکھا، عمران کو اسی کے گھر پر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا اور قتل کردیا تھا۔
بہن شادی کا کہہ رہی ہے اور بھائیوں نے شادی نہی کی بلکہ قتل کر دیا۔ پھر کہتے ہیں یہ غیرت ہے۔ اللہ ہمارے پر رحم کرے عقل کے دروازے کھولے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں جے یو آئی کے رہنما فائرنگ سے شدید زخمیکراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu Private schools k teachr ka issue b discuss kr ly. Is mulk mein koi hmari b awz ban jaye. Hmy b koi btaa dy k hum kiya kry. Feb sy schools na salry pay nh krii. Corona na nh is gurbat na hmy maarna hai. ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI DrMuradPTI Shafqat_Mahmood CMShehbaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر نظر اندازلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد صبح 6 سے دوپہر بارہ بجے تک تو معاملہ قابو میں رہتا ہے، لیکن اس کے بعد عید کی خریداری کا بے قابو جن بوتل سے باہرآجاتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کراچی ، یوم علی کا جلوس نشترپارک سے برآمدکراچی میں یوم علی کے موقع پر نشترپارک میں مجلس عزاءکا انعقاد کیا گیا جس کے بعد جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا۔ کیا کرونا نہیں یا کچھ مل گیا ؟ جھوٹوں اور جھوٹیوں پر اللہ کی لعنت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کراچی میں 17 سے 22 مئی تک ایک اور ہیٹ ویو کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
کراچی: بند گاڑی سے ملنے والی بچوں کی لاشوں کا معمہکراچی میں لاپتہ ہونے والے تین اور چار سالہ دو بچوں کی ہلاکت اور ان کی لاشیں ایک بند گاڑی میں کیسے پہنچیں، تفتیشی پولیس اہلکار جواب کی کھوج میں ہیں۔ ye koi nai bat nahi, aisay hota rehta hai, nai bat ye hogi jab inko insaf milega ان کے قاتلوں کو ڈھونڈ کر ایسی سزا دین کے پھر کبھی کوئی کسی معصوم کو نہ مار سکے This is a barbarian act of crime!!! Kids were abducted or left them in the car on whatever but brutal crime generated? I appeal to my childhood friend WaseemAkhtar1955 Mayor Karachi to find the criminals in punish them in public! Author-Poet, WGA-Amazon. US
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »