کراچی: ہیوی ٹریفک، ٹینکرز سے حادثات میں اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ہیوی ٹریفک، ٹینکرز سے حادثات میں اضافہ تفصیلات جانئے : DailyJang

دوسری جانب واٹر ٹینکرز کی تیز رفتاری، غیرذمہ دارانہ ڈرائیونگ بھی معمول بن گیا ہے۔

گزشتہ روز زمزمہ میں کم عمر واٹر ٹینکر ڈرائیور سے گاڑی بےقابو ہوگئی جس کے باعث 6 گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ ٹینکر کا اصل ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ اُسی روز نیٹی جیٹی پل پر واٹر ٹینکر کے بریک فیل ہونے سے واٹر ٹینکر الٹ گیا جس کی زد میں پیچھے سے آنے والا موٹرسائیکل سوار دب کر جاں بحق ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PLZZZ Jo bhi intezamia ha jis ne b containers ko shehar me chalanay ki ijazat di ha khuda k leyea is ko bann karen city se. logo ki jaanen ja rahen han is k leyea alag rout bane jaen jaise layari expressway hai ja k direct highway say milay ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر - ایکسپریس اردوکورونا سے بری طرح متاثرشہروں کی تفصیلات سامنے آگئی کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی - ایکسپریس اردودھماکامسکن چورنگی پر واقع ایک رہائشی عمارت میں ہوا ہے جس سے عمارت کی 2 منزلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں SindhPolice sindhpolicedmc If you are free from boot lacking of BBhuttoZardari then do your work now. Dramabaz police یہ جو دھشت گردی ہے 😱
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی - ایکسپریس اردودھماکامسکن چورنگی پر واقع ایک رہائشی عمارت میں ہوا ہے جس سے عمارت کی 2 منزلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں یار وہ آئی جی والی خبر کہاں چلی گئی 🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں دھماکے سے متاثرہ عمارت منہدم کرنے کا فیصلہکراچی میں دھماکے سے متاثرہ عمارت منہدم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi ARYNEWSOFFICIAL بلڈنگ کی مرمت ہوسکتی ہے تو گرانے کی کیا ضرورت ہے؟بلاوجہ کے خرچے مت کیجئے اتنے سارے لوگوں کے گھر ہیں انہیں گھروں کی رقم دینی پڑے گی۔جوش سے نہیں جوش سے کام کیا کیجئے🕋🌷مہدی ImranKhanPTI MuradAliShahPPP ArifAlvi BBhuttoZardari AajKamranKhan mubasherlucman ARYNEWSOFFICIAL پہلے اِس عمارت کے تمام مکینوں کو رہائش مہیا کریں پھر اِس عمارت کو منہدم کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال میں دومنزلہ عمارت میں دھماکہ 4 افراد زخمیکراچی کے علاقےگلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔جی این این کے مطابق دھماکہ کراچی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال میں چار منزلہ عمارت میں دھماکہ متعدد افراد زخمیکراچی : گلشن اقبال میں چار منزلہ عمارت میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمیجی این این کے مطابق دھماکہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب 4 منزلہ عمارت ضلع غربی میں حبیب بینک سے لے کر بنارس تک تجاوزات کی بھر مار ہیں ندی نالے تو چھوڑے فٹ پاتھ تک کہی نظر نہیں آتا جگہ جگہ غیر قانونی بس اڈے قائم ہیں ڈی سی صاحب دفتر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں جبکہ پولیس وصولی میں مصروف ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »