این آر او نہ ملنے پر اپوزیشن نے اداروں پر تنقید شروع کردی، مراد سعید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این آر او نہ ملنے پر اپوزیشن نے اداروں پر تنقید شروع کردی، مراد سعید تفصیلات جانئے : DailyJang

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے این آر او نہ ملنے پر اپوزیشن نے اداروں پر تنقید شروع کردی ہے۔

اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ قائد کے پاکستان کے ساتھ جو کیا وہ الگ لیکن قائد کے مزار پر انہوں نے جو کیا اس کی مذمت کرتا ہوں۔مراد سعید نے سوال اٹھایا کہ 20 ستمبر سے کیا ایسا ہوا کہ اداروں کو نشانہ بنایا جارہا اور سڑکوں پر نکلا جارہا ہے۔ وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہایک بارپھرثابت ہوا اپوزیشن کی نظرمیں پارلیمان صرف این آر او مانگنے، بلیک میل کرنے اور تقریریں کرکے فرار کا نام ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے تحریری این ار او مانگا جو نہیں دیا گیا، جب این ار او نہیں ملا تو اداروں اور حکومتوں پر بولنا شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب سے ذیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ سندھ پولیس نے صفدر کو ھوٹل کا دروازہ توڑ کر اس وقت گرفتار کیا جب وہ مریم نواز شریف کے ساتھ تنظیم سازی کر رہا تھا اس وجہ سے پوری ن لیگ سراپا احتجاج کر رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کاجلال آباد میں بھگڈر مچنے سے ہلاکتوں پر دلی افسوس کا اظہارترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد اسٹیڈیم میں صوبائی افغان انتظامیہ کے زیرانتظام پاکستانی ویزا کے امیدواروں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ اس دوران بھگڈر سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیابیجنگ (این این آئی)چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق کپتان یونس خان کو مستقل بنیادوں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند ہے اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سول ایوی ایشن نے ترکش ایئر لائن کو جرمانہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس ایس او پیز پرعمل درآمد نہ کروانے پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کھل کر بتائیں مبہم باتوں سے کام نہیں چلے گا: گورنر سندھوزیراعلیٰ سندھ کھل کر بتائیں، مبہم باتوں سے کام نہیں چلے گا: گورنر سندھ Karachi GovernorSindh ImranIsmailPTI SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جسوال سے شادی کر لیاسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جسوال سے شادی کر لی۔ گزشتہ کئی ماہ سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ثنا جاوید اور کونسی قیادت آیا گئی شادی پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »