کراچی ساحل پر پھنسے بحری جہازکے ٹوٹنے کا خدشہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے ٹوٹنے اور تیل رسنے کا خدشہ برقرار ہے: کے پی ٹی حکام SamaaTV

Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 1 hour agoکراچی کے ساحل پر زمین میں دھنسے دیوہیکل بحری جہاز میں لاکھوں لیٹر ڈیزل اور کنٹینرز لدے ہیں اور اس کی ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں تیل رسنے کا خدشہ برقرار ہے۔

ہینگ ٹانگ نامی یہ مال بردار جہاز 2 ہزار 250 ٹن وزنی ہے اور یہ عملے کی تبدیلی کے لیے 18 جولائی کو کراچی کی بندرگاہ آیا اور سمندر میں طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث ساحل کی طرف آجانے کے نتیجے میں پھنس گیا۔ جمعہ کو کے پی ٹی حکام نے نقصان کی صورت میں ساحل اور سمندر سمیت ماحولیات کو پہنچنے والے نقصانات سے بچنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا اور ان کا کہنا ہے کہ جہاز کو نقصان پہنچنے کا امکان نظرانداز نہیں کیا جاسکتا اور ایسی صورت میں تیل سمندر میں بہہ سکتا ہے۔

بحری جہاز کے اطراف کے پی ٹی نے حفاظتی اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے جہاز کے چاروں طرف مخصوص باڑھ لگادی گئی ہے۔ بوم کہلانے والی یہ تیرتے بیرئیرز تیل کو سمندر میں پھیلنے سے روکتے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس باڑھ کے باعث جہاز ٹوٹنے کی صورت میں اگر تیل بہتا ہے تو بوم تیل کو سمندر میں پھیلنے سے روک لے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دوبئی کے مالز میں عید کے روز اس نوجوان کا اپنے دیس سے اظہار محبت اچھا لگا

Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں قربانی کے بےقابو جانور پر فائرنگ کا واقعہ: ملزمان ضمانت پر رہاکراچی میں قربانی کے بےقابو جانور پر فائرنگ کا واقعہ: ملزمان ضمانت پر رہا ARYNewsUrdu Sahi Kiya UN begherat logo k Sath mene dekHi video wo پاکستان زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کو پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے لیے بے حد فکر مند ہوں،کراچی معاشی حب ہے شہر کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی ٹی نے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے سے معذوری ظاہر کردیکے پی ٹی نے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے سے معذوری ظاہر کردی Karachi KPT Expressed Inability Evacuate Ship Stranded Shore MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، لاہور سمیت کئی بڑے شہروں میں سڑکوں پر آلائشوں کے ڈھیرصفائی نصف ایمان کی جگہ اب گندگی نصف ایمان سمجھا جا رہا ھے نا😂😛 JusticeGulzar Justice4DHACity
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏’پاکستان کا دفاع ہرقیمت پر کریں گے‘ آرمی چیف کی بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید’پاکستان کا دفاع ہرقیمت پر کریں گے‘ آرمی چیف کی بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید ARYNewsUrdu Por omeed awam Har moshkeL me,jarneL e isi armi pakistan zendabad,🇵🇰⚔️🏹⚔️🏹⚔️🇵🇰 ARYNEWSOFFICIAL SubhanAllah🌹 Excellent chief of pak army staff🌹💓💚 ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے - ایکسپریس اردوترجمان پینٹاگون کی فضائی کارروائی کی تصدیق، تفصیلات فراہم کرنے سے انکار How can they reach Afghanistan with Imran Khan Absolutely NO? Where did they fly from?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »