شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹی کا پہلا ردعمل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا پہلا ردعمل دیا ہے SamaaTV

Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

اداکارہ شلپا شیٹی کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے اس پوسٹ جیمس تھربر کا قول ہے جس میں کہا گیا ہےکہ غصے میں پیچھے مڑکر نہ دیکھو، خوف میں آگے بڑھو لیکن اپنے اردگرد سے آگاہ رہو۔ انہوں نے مزید لکھا گیا ہے کہ گہری سانس لیں اور خود کو خوش قسمت محسوس کریں کہ آپ زندہ ہیں، سوچیں کہ آپ ماضی کی مشکلات سے بچے رہے ہیں اور مستقبل کی مشکلات سے بھی بچے رہیں گے، آپ کو اپنی زندگی گزارنے کے لیے کسی چیز سے غافل ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کی گرفتاری پر شلپا شیٹھی بھی میدان میں آگئیںسوشل میڈیا پر اپنا پہلا ردعمل دیدیاعریاں فلموں کے سکینڈل میں گرفتار بھارتی بزنس مین راج کندرا کی اہلیہ اور اداکارہ شلپا شیٹھی نے اپنا رد عمل دے دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آپ کی اعلیٰ تعلیم، آپ کے والدین کی صحت کے لیے بہتر ہوتی ہے - ایکسپریس اردواعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ڈیٹابیس سے ظاہر ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بچوں کے والدین دماغی طور پر مضبوط ہوتے ہیں بھاڑ اکھاڑ دیجائے دوسرا کوئی راستہ نہیں ھے تعلم اگر شعور دے تو ! ورنہ پڑھے لکھے ماں باپ کو فراموش کرتے دیکھے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: عید قرباں کے بعد معدے کی تکالیف و ڈائریا کے ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئےعید قرباں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد بسیار خوری کی وجہ سے اسپتالوں میں پہنچ گئی، زیادہ تر مریض معدے کی جلن اور فوڈ پوائزنگ میں مبتلا ہیں۔ 🤦‍♀️ Downside of ritual اصل گوشت کھانے کا نتیجہ 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: دبئی کی شہزادیوں کے نمبر بھی فہرست میں شامل - BBC News اردواس فہرست میں شہزادیوں اور ان کے جاننے والوں کے فون نمبر سامنے آنے پر کئی افراد یہ سوال اٹھا رہے کہ کیا وہ حکومت سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کا ممکنہ ہدف ہوسکتی ہیں؟ مروانے چلی ہوگی کہی Believe me, I will need something more than Pegasus to keep track of my 25+ children in sobriety. یہ جاننا دلچسپ ہوگا کہ شہزادی نے فروری 2018 میں دبئی سے فرار ہونے کی کوشش کیوں کی؟ اگر کسی شخص کے پاس وہ تفصیلات ہیں تو ، براہ کرم شیئر کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تاجروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ مالکان کی سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کی دھمکی - ایکسپریس اردوتاجروں نے بازاروں کے اوقات کار شام چھ بجے کرنے، ہفتے کی چھٹی، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ پر پابندیاں مسترد کردیں لگتا ہے سندھ حکومت چاہتی ہے تمام شادیاں سادگی سے اور بغیر خرچے کے ہو جائیں اور غریب ماں باپ کا بھی بھرم رہ جائے بلکل احتجاج ہونا چاہیے یہ اس کرونا ڈرمے کے خلاف،سندھ کے ڈاکوں نے یہ پیسے بنانے کا نیا طریقہ ڈھنونڈ نکالا ہے کرونا کی آڑ میں۔انگلینڈ امریکہ پورے یورپ نے ماسک حتی کے ہر طر ح کی پابندیاں ختم کردی ہیں لیکن پاکستان میں روز نئی لہر آجاتی ہے۔انڈیا سے نا کوئی آیا اور نہ کوئی گیا تو ڈیلٹا کرونا کی آڑ میں شہریعلاقوں کو تباہ کرہی ہے سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »