کراچی: 3 دن قبل اغواء ہوا بچہ ملزمان چھوڑ کر فرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: 3 دن قبل اغواء ہوا بچہ ملزمان چھوڑ کر فرار تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس کے مطابق 10 سالہ سجاد کو اس کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان سفید رنگ کی کار میں اغواء کر کے لے گئے، جو 3 دن بعد بچے کو نیشنل ہائی وے کے لنک روڈ پر چھوڑ کر چلے گئے۔

بچے کے اغواء کا مقدمہ اس کے والد تاج محمد کی مدعیت میں اسٹیل ٹائون تھانے میں درج کر لیا گیا جس میں انور جوکھیو اور ہدایت اللّٰہ نامی ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ تاج محمد کا کہنا ہے کہ ملزمان کا اس سے زمین پر جھگڑا چل رہا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے میرے بیٹے کو اغواء کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ 1 دن میں 5 پروازوں سے پرندے ٹکرا گئےکراچی ایئرپورٹ:1 دن میں 5 پروازوں سے پرندے ٹکرا گئے Karachi KarachiAirport Birds Flights BirdsCollidedWithFlights CAA PIA Pakistan official_pcaa Official_PIA pid_gov GSKhan_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی نے کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کر دیااین سی او سی نے کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کر دیا Karachi NCOC Expresses Concern Rise Coronavirus Cases Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، 50 ہزار طلبہ کالجوں میں داخلے سے محرومکراچی، 50 ہزار طلبہ کالجوں میں داخلے سے محروم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مقابلے میں پولیس اہلکار زخمی، ملزمان فرارکراچی کے علاقے طاہر ولا چورنگی کے قریب مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ پولیس پر فائرنگ کرنے والے کار سوار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی بحران جاری کے الیکٹرک کے 3پاور پلانٹس بندکراچی: بجلی بحران جاری، کے الیکٹرک کے 3پاور پلانٹس بند Karachi Loadshedding KElectric PowerPlant Shutdown Trip ElectricityCrisis SindhGovt KElectricPk SSGC_Official SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : بجلی بحران جاری کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بندکراچی : بجلی بحران جاری، کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بند Karachi Power Crisis Continues Power Plants KElectricPk ShutDown MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »