کراچی میں بارش کے دوران حادثات، 4افراد جاں بحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین روز کے دوران 20افراد زندگی کی بازی...;

Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 4 mins ago

کراچی میں جمعرات سے شروع ہونیوالا شدید بارش کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا، شہر کے مختلف علاقوں میں چھت گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نور محمد میوہ شاہ قبرستان میں قبروں پر پانی ڈال کر گزر بسر کرتا تھا، افسوسناک واقعے پر پورا علاقہ سوگوار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کے دوران بدترین ٹریفک جام، سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں - ایکسپریس اردوپیشگی اطلاع کے باوجود مرکزی شاہراہوں سے پانی کی نکاسی کے لیے انتطامات نہیں کیے گئے، شہریوں کا شکوہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید بارش سے پہلے ہی کے الیکٹرک کے 600 فیڈر ٹرپ کرگئےنارتھ کراچی، نیوکراچی، منگھوپیر، سرجانی، ناظم آباد، گارڈن، لیاری، بلدیہ، سعید آباد، لیاقت آباد، احسن آباد اور اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی گلستانِ جوہر میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد دھماکاکراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ایک گاڑی میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے بعد اس میں دھماکا بھی ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلستانِ جوہر میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد دھماکاکراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ایک گاڑی میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے بعد اس میں دھماکا بھی ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسافر بردار طیارے کو لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثہ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »