کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران درجنوں شہری لُٹ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران درجنوں شہری لُٹ گئے ARYNewsUrdu Karachi

ایڈیشنل آئی جی پولیس نے 24 گھنٹے کے دوران ہونے والے جرائم پر مبنی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کر دی جس کے مطابق شہر میں 93 اسٹریٹ کرائم وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

93 وارداتوں میں 36 موبائل فونز اور نقدی چھیننے کی واردتیں شامل ہیں۔ 10 ڈکیتی، 8 گاڑیاں، 6 موٹر سائیکل چھیننے اور 69 چوری کی واردتیں ہوئیں جبکہ پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان 6 مقابلے ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس مقابلے کے دوران 7 اسٹریٹ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر 8 جرائم پیشہ افراد کورنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، 24 گھنٹے میں 142 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

ان میں 27 اسٹریٹ کرمنلز، ڈاکو، ایک دہشت گرد اور 13 افراد سے اسلحہ برآمد ہوا۔ اس کے علاوہ 24 منشیات فروش، سپلائر، 77 دیگر جرائم میں ملوث افراد گرفتار کیے گئے، 13 غیر قانونی اسلحہ، 4 کلو چرس، 15 چھینے گئے موبائل اور 16 مسرقہ گاڑیاں برآمد کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bilawal America ma lot gy

Well come to old Pakistan 🇵🇰

زمہ دار کون ؟؟؟؟؟؟ پولیس؟؟؟؟ رینجر؟؟؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد دوبارہ بڑھنے لگی، 11 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 425 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد دوبارہ بڑھنے لگی، 11 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 425 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید 17 کیسز مثبت، 11 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 493 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہری سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا معاملہ خالد مقبول صدیقی نے چیف جسٹس کو سوموٹو نوٹس لینے کیلئے درخواست ارسال کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہری سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے معاملے پرایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے چیف جسٹس کو سوموٹو نوٹس لینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : تحریک انصاف اور ٹی ایل پی کارکنان میں تصادمکراچی پریس کلب کے باہر تحریک لبیک اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے، اس دوران دونوں جانب سے لاتیں اور گھونسے چل 😂😂😂😂 ہلکے کتے پہ گئے۔ او بغیرتوں ٹی ایل پی تو ہے ہی امن کا نشان دونوں کو شعور نہیں . اس سے ملک اور غریب عوام کو کچھ نہیں ملنا۔ اگر تبدیلی چاہتے ہیں تو متحد ہوکر کرپٹ نظام کو دفن کرنے کا فیصلہ کیا جائے تبھی کرپٹ عناصر کا بھی خاتمہ ہو گا لیکن یہ چیزیں تو نا ملک کے فائدہ میں ہیں نا اسلامی۔ ہر پارٹی کے کارکنان کو وطن مقدم رکھنا چاہئے بیداری_شعور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی حوالگی کے لیے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد کی عدالت پہنچ گیا ویڈیو بھی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کے دوران کراچی کے تھانہ موچکو کے ایس ایچ او اسلام آباد کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »