شہری سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا معاملہ خالد مقبول صدیقی نے چیف جسٹس کو سوموٹو نوٹس لینے کیلئے درخواست ارسال کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہری سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا معاملہ ،خالد مقبول صدیقی نے چیف جسٹس کو سوموٹو نوٹس لینے کیلئے درخواست ارسال کردی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ شہری سندھ میں غیرقانونی غیرآئینی طریقے سے انتخابات کرائے گئے ،انتخابات کرانے میں 22 ویں آئینی ترمیم کی کھلی خلاف ورزی کی گئی ،کمیشن کورم پورا نہ ہونے کے باوجود شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات کرانے میں عالمی قوانین کو بھی نظرانداز کیاگیا،متنازع حلقہ بندیوں پر انتخابات میں شہری سندھ کے لوگوں کے حقوق سلب کئے گئے ،بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر سوموٹو نوٹس لیا جائے ،درخواست میں جنیوا کنونشن کے حوالہ جات بھی شامل ہیں۔خالد مقبول صدیقی کی جانب سے درخواست کی نقول کمشنر اقوام متحدہ انسانی حقوق سیل جنیوا کو بھی ارسال کی گئی،درخواست کی نقول سپریم کورٹ کے تمام ججز ،چیف الیکشن کمشنر، تمام صوبوں الیکشن کمیشن ،صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان ، وزیراعلیٰ سندھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی میں تمام بلدیاتی عہدیداران معطلاسلام آباد الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے سلسلے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی عہدیداروں کو معطل کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سونے کا عروسی لباس تیار، لوگوں میں غم و غصہ -مصر میں سونے کا عروسی لباس تیار، لوگوں میں غم و غصہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ایک اور یوٹرن ضمنی انتخابات میں خود حصہ لینے سے انکار12:20 PM, 3 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور (شیراز احمد شیرازی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ Khan sab it will be the great blunder if you are your party didn't participate in mid term elections
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »