کراچی: 6 سے 9 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: 6 سے 9 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Karachi MonsoonRains WeatherUpdates WeatherForecast Monsoon2022 Detail News 👇

بارشوں سے کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 5 اگست کی صبح سے مون سون ہوائيں سندھ میں داخل ہوں گی جبکہ کل کشمیر،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔.

بارشوں سے کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 5 اگست کی صبح سے مون سون ہوائيں سندھ میں داخل ہوں گی جبکہ کل کشمیر،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خیر ھو سب کے لیے ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز کچا تیرا مکان ھے کچھ تو خیال کر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعے سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونےکا انتباہ جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں کو بجلی کے غلط بلز بھیجنے کا اعتراف کرتے ہیں، وزیرخزانہ - ایکسپریس اردومفتاح اسماعیل نے بجلی کے بلوں کی درستگی کے لیے کے الیکٹرک کے سربراہ کو اسلام آباد طلب کرلیا ٹافیاں بیچنے والے کو لانے والوں میں آپ کا حصہ بھی ہے۔ کتنی گندی ہے سیاست لوٹوں کی۔ 𝐎𝐯𝐞𝐫𝐬𝐞𝐚𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢𝐬 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭, 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐨𝐧𝐞𝐬𝐭 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 • 𝘈𝘯𝘥 𝘣𝘦𝘤𝘢𝘶𝘴𝘦 𝘰𝘧 𝘗𝘋𝘔 𝘣𝘢𝘯𝘥𝘪𝘵𝘴 𝘸𝘦 𝘥𝘰𝘯'𝘵 𝘨𝘦𝘵 𝘳𝘦𝘴𝘱𝘦𝘤𝘵 𝘪𝘯 𝘢𝘭𝘭 𝘤𝘰untry dur dur samj a gai k full kahnu
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں سات ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلی گی ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان فل کورٹ کا مطالبہ11:28 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم کے زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے فیصلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر کا سفاکانہ قتل : بیوی اور اس کا بھائی ملوث نکلاکراچی : شہر قائد میں تاجر کے قتل میں ملوث بیوی اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا ، رضوان سوریا نامی تاجر کو گھر میں قتل کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کے نام پر سرکاری افسران سے پیسے مانگنے کا انکشاف - ایکسپریس اردونامعلوم شخص ڈی سی ٹنڈوالھیار، محکمہ روینیو اور دیگر محکموں کے افسران کو کال کرکے پیسے طلب کررہا ہے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »