کراچی کے قریب سمندر میں نایاب مانٹا کا نظارہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانٹا کو 6 سال بعد کراچی کے قریب سمندر میں دیکھا گیا ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف تفصیلات جانیے: DailyJang MantaRay GiantMantaRay

پاکستان کے سمندر میں دو دیوہیکل مانٹا کو دیکھا گیا ہے، جو اس وقت نایاب سمندری جانوروں میں سے ایک ہے۔ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق مانٹا، شارک اور اسٹنگ رے کی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ دو دیوہیکل

مانٹاز کا ایک ساتھ ہونا انتہائی غیر معمولی ہے، آئی یو سی این نے حال ہی میں مانٹا کی اس نسل کو خطرے سے دوچار قرار دیا ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق مانٹا کا آخری بار نظارہ اکتوبر 2016 میں چرنا جزیرے کے قریب کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے قریب سمندر میں دیو ہیکل مخلوق دیکھی گئی (ویڈیو)کراچی کے قریب سمندر میں دیو ہیکل مخلوق دیکھی گئی (ویڈیو) ARYNewsUrdu *Auto Reply:* Thanks for you Kite fish lgti hy Stingray
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 ریسٹورنٹس پر سندھ فوڈ اتھارٹی کے چھاپے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9 مارچ کو کراچی پہنچیں گےشان ٹیٹ کی پاکستان آمد والد کی آخری رسومات کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کوچ میں دورانِ سفر خاتون کو تھپڑ جڑنے کے واقعے کا ڈراپ سین08:48 AM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کراچی: صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کوچ  میں دوران سفر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے Ghalt aorat ko ly kr awam aor hakomat ko bewaqof bna rahy hn Jisko mara wo ya nhi hoskti Niqab ka bhana bna kr aitna taiz tapr marna joot bol rahi hy wo b logon ky samny
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کنڈیکٹر کا بس میں خاتون پر تشدد، معاملے میں نیا موڑ آگیاپولیس نے کسی کارروائی کے بغیر معاملہ ختم کر کے خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو جانے دیا: تفتیشی حکام لعنت ایسی خبر دینے والے پر جس میں سنسنی ڈالنے کے لیے نیا موڑ جیسا جھوٹ بولا گیا aisa to hona hi tha, I doubt this is true and I am certain that this is a result of police officers
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ کراچی کی جانب گامزن
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »