کراچی، کی اہم شاہراہ گٹر کے پانی میں ڈوب گئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، کی اہم شاہراہ گٹر کے پانی میں ڈوب گئی ARYNewsUrdu

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں سندھ حکومت اور بلدیاتی نمائندوں کی رسہ کشی کی وجہ سے شہر قائد میں بارش سے قبل ہی گٹر ابل پڑے۔

جہانگیر روز ، تین ہٹی سمیت شہر کی اہم شاہراہیں گندے پانی میں ڈوب گئیں، ذرائع کے مطابق سیوریج لائن چوک ہونے کی وجہ سے بدبودار پانی شاہراہ لیاقت پر جمع ہوگیا جس کی وجہ سے اہم شاہراہ پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہورہی ہے۔ کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ سے سڑک پر آنے والا گٹر کا پانی پٹیل پاڑہ، بلوچ پاڑہ اور لسیبلہ کی سڑک تک پھیل گیا، علاوہ ازیں ناظم آباد، اور فیڈرل بی ایریا سمیت مختلف علاقوں میں بھی گٹر کا پانی جمع ہے۔اہم شاہراہوں پر گندا پانی جمع ہونے کی وجہ سے ایمبولینسز اور موٹرسائیکل سواروں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے کراچی کی اہم شاہراہ پر ابلنے والے گٹر کا نوٹس لیا اور فوری طور پر سیوریج لائنوں کا کام شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا،خرم دستگیرسابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی اہم شاہراہ سیوریج کےپانی میں ڈوب گئیکراچی کی اہم شاہراہ سیوریج کےپانی میں ڈوب گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتدو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »