کراچی: 13 فیصد اساتذہ میں کورونا کیسز کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: 13 فیصد اساتذہ میں کورونا کیسز کی تصدیق تفصيلات جانئے: DailyJang

طویل لاک ڈاؤن کے بعد ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کل سے کھلنے جارہے ہیں، تاہم اس حوالے سے یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان تقریباً 13 فیصد اسکول اسٹاف میں کورونا مثبت سامنے آیا ہے جس نے اس معاملے کو مزید کراچی میں اسکول کل سے کھلنے کے لیے مزید خطرناک بنارہی ہے۔کے مطابق صحت سے متعلق ایک ادارے نے صرف آٹھ نجی اسکولوں میں سروے کرکے یہ نتائج اخذ کیے ہیں۔

انھوں نے ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ رواں ہفتے کے دوران شہر کے دیگر اسکولوں میں تقریباً 1500 مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ انھوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کی نگرانی بھی کریں، جبکہ انھیں بڑی عمر کے لوگوں سے دور رکھیں جن سے یہ وائرس بچوں میں ٹرانسفر ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے کچھ علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کے کچھ علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علامہ ضمیر اختر نقوی کراچی میں انتقال کرگئے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ داماد نے ساس اور بیوی کو قتل کردیاکراچی میں‌ داماد نے ساس اور بیوی کو قتل کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ناموس مصطفیٰ، عظمت صحابہ اور شان اہل بیت ریلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ملزم کہاں ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک اور بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »