کراچی میں ناموس مصطفیٰ، عظمت صحابہ اور شان اہل بیت ریلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ناموس مصطفیٰ، عظمت صحابہ اور شان اہل بیت ریلی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے تحفظ ناموس رسالت و عظمت صحابہ اور شان اہل بیت ریلی نکالی گئی، تبت سینٹر پر علما نے شرکا سے خطاب کیا۔

مفتی منیب الرحمان نے خطاب میں کہا کہ علمائے کرام ناموس مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم، ناموس صحابہ کرام اور ناموس اہل بیت کی بات کرتے ہیں، علما کا دینی حق ہے کہ ان کا موقف سُنا جائے۔ جلسے سے ثروت اعجاز قادری، بلال سلیم قادری، شاہ عبدالحق قادری، حاجی حنیف طیب، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی اور دیگر علما نے خطاب کیا۔

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ علما پُرامن ہیں اور رہیں گے، وہ کوئی غیر ذمے دارانہ بات نہیں کر رہے، ان سے بڑا محب وطن اور پُرامن سلامتی کا دعوے دار کوئی نہیں ہے۔مفتی منیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے جس ایکشن کا وعدہ کیا ہے اُسے کرکے دکھائیں ورنہ آپ کی کس بات کا اعتبار، کیسا اعتبار؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں آتشزدگی 4 افراد جاں بحقکراچی کی ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق Karachi HijratColony FireBrokeOut People Killed Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ہجرت کالونی میں عمارت میں آتشزدگی، بچی سمیت 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:تحفظ ناموس رسالت ریلی،ہزاروں افراد کی شرکتکراچی میں ہفتے کی صبح مزار قائد سے تبت سينٹر تک تحفظ ناموس رسالت و عظمت صحابہ واہل بیت ريلی نکالی گئی۔ ريلی ميں بڑی تعداد ميں عوام نے شرکت کی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: گزشتہ 6 ماہ میں 3عمارتیں گریںکراچی میں گزشتہ 6 ماہ ميں 3 عمارتیں گری ہیں اور گزشتہ 2 ایسے حادثات میں 52 افراد جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی :ڈاکٹر ماہا شاہ خود کشی کیس ملزمان جنید اور وقاص کی عبوری ضمانت میں توسیعایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ خود کشی کیس میں ملزمان جنید اور وقاص کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »