کراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مون سون کا یہ سسٹم آج برسنے کے بعد کمزور پڑنا شروع ہو جائے گا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

مون سون کا یہ سسٹم آج برسنے کے بعد کمزور پڑنا شروع ہو جائے گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ شمالی بحیرۂ عرب سے مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالقیوم کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کا پھیلاؤ بلوچستان تک ہوگیا ہے، جبکہ مون سون بارش کی شدت اب تک برقرار ہے۔یہ بھی پڑھیئے:۔مزید بارش کے بعد یہ کمزور پڑنے لگے گا، اتوار کو کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔

کراچی میں شمال مشرق سے 27 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیںچل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون سیزن کا چوتھا اسپیل، کئی علاقوں میں پانی جمعکراچی: (06 اگست 2020) شہر میں مون سون سیزن کا چوتھا اسپیل جاری ہے۔شدید حبس کے بعد شہر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی شدید حبس اور گرمی کی لپیٹ میںکراچی شہر اس وقت شدید حبس اور گرمی کی لپٹ میں ہے، گھروں میں پنکھے کی ہوا محسوس ہی نہیں ہو رہی، شہری پسینے میں شرابور ہو کر ہلکان ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی اور حبس ،سمندری ہوائیں بند ، تیز بارش کاامکان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد موسلا دھار بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »